-
جنوبی افریقہ کےخلاف ہوم سیریز کی تیاریاں
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳جنوبی افریقہ کی ٹیم کے ساتھ ہوم سیریز کے لئے پاکستانی کرکٹ بورڈ نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
-
کھیل انجری سے متعلق پہلا وبینار ایران میں منعقد
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵کھیلوں کے باعث پہنچنے والی چوٹ اور زخموں کی روک تھام کا پہلا وبینار ایران میں منعقد ہوا۔
-
مصر؛ رائفل شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے بازی ماری
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳مصر میں ہونے والے رائفل شوٹنگ کے مقابلے میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔
-
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو ہرایا
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آسٹریلیا نے جیت لیا۔
-
ٹیم کی ذہنی اور جسمانی تندرستی کے لئے اقدامات
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی کرائسٹ چرچ میں آئسولیشن ختم ہو گئی اور اب ان کی ذہنی اورجسمانی تندرستی کے لئے ضروری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے، شائقین کی اسٹیڈیم میں واپسی
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے سڈنی میں کھیلا گیا جس میں کورونا وائرس کے آغاز بعد پہلی بار شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی گئی تھی۔
-
ایرانی کوچ سوئیڈش فٹبال ٹیم کی رہنمائی کریں گے
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳ایرانی فٹبال مینیجر یا ہیڈ کوچ سوئیڈن کی انڈر ٹوئنٹی ون ٹیم کی رہنمائی کریں گے۔
-
غوطہ خوری کا سب سےبڑا سوئیمنگ پول ۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵پولینڈ نے غوطہ خوروں کے لئے ۸ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا اور ۴۵ میٹر گہرا ایک سوئیمنگ پول کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سوئیمنگ پول دنیا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا سوئیمنگ پول قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈیپ اسپاٹ نامی اس سوئیمنگ پول کو بھرنے کے لئے ۲۵ میٹر لمبے ۲۰ معمولی سوئیمنگ پولز کے برابر پانی درکار ہوتا ہے۔
-
کراچی کنگز نے پی ایس ایل ۲۰۲۰ کا میدان مار لیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰کراچی کنگز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے فائنل میں لاہور قلندرز کو باآسانی پانچ وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئن بن گئی۔
-
پی ایس ایل میں پائے نہاری کا مقابلہ آج
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کچھ ہی دیر بعد لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں ایک دوسرے سے ٹکرائیں گی۔