-
اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷صیہونی وزیر جنگ یسرائیل کاتس نے فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
تہران، 110 معذور جوڑوں کی اجتماعی شادی
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸جناب فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت کی مناسبت سے تہران کے میلاڈ ٹاور کے کنوینشن سینٹر میں 110 معذور جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ اس دلچسپ اور شاندار پروگرام میں دولہا دلہن کے گھروالوں کے علاوہ شہری انتظامیہ اور قومی ری ہیبیلیئیشن سینٹر کے منتظمیں نے شرکت کی۔
-
گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے فورم کا چھبیسواں اجلاس
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵تہران میں ایران کے وزیر پیٹرولیم کی زیر صدارت گیس برآمد کرنے والے ملکوں کے فورم کا وزرا کی سطح پر چھبیسواں اجلاس شروع ہو گیا۔
-
تہران کا جنگی میوزیم، تیمورتاش کا گھر
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹تیمورتاش کے مکان کا تعلق قاجار دور (احمد شاہ) کے اواخر سے ہے۔ یہ تہران کے شمال مغرب میں سابقہ "باغ شاہ بیرک" اور آج کے "حر اسکوائر"، "جنگ یونیورسٹی" کے اندر واقع ہے۔ اب اس گھر کی پہچان تاریخی "جنگی میوزیم" کے طور پر بن چکی ہے۔
-
ایٹمی پروگرام میں خلل ڈالنے کی ہر طرح کی کوشش کا بھرپور جواب دے گا ایران
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صاف الفاظ میں کہا کہ ایران کو دباؤ ڈال کر کسی کام پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
دارالحکومت تہران میں بارش کے دلچسپ نظارے
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶تہران میں موسم خزاں اپنے عروج پر ہے اور بارشوں نے اس کے حسن کو دوبالہ کردیا ہے۔
-
تہران میں مینا گنبد کا دلکش آسمانی منظر
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸آسمان کی طرف دیکھنا اور چمکتے ستاروں کو دیکھنا یقیناً ہر ایک کے لیے بہت پرلطف اور پرکشش ہو سکتا ہے۔
-
تہران سمیت پورے ایران میں شہید سید حسن نصراللہ اور جنرل نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور اجتماعات
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲آج (منگل) دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں سید استقامت شہید سید حسن نصراللہ اور شہید جنرل عباس نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور دیگر اجتماعات کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایران میں معمول کی رونق برقرار: اسکول، ادارے فعال + ویڈیوز
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵صیہونی حکومت کے ناکام حملوں کے بعد ایران کے تمام شہروں میں معمولات زندگی رواں دواں ہیں اور تمام اداروں، اسکولوں اور کاروباری مراکز کی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں
-
تہران میں لبنانی سفارتخانے کے سامنے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی + ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵تہران میں عوام کی ایک تعداد نے لبنان کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہوکر، غاصب صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت اور لبنانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔