-
پاکستان حکومت نے کی انتہا پسندی اور دہشت گردی پر نکیل کسنے کی تیاری، شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کو دی منظوری
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کے آغاز کے ذریعے انسداد دہشت گردی کی قومی مہم کو دوبارہ متحرک کرنے کی منظوری دے دی۔
-
پاکستان میں پانچ دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں آپریشن کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوج کا فلسطینی علاقوں پر سلسلےوار وحشیانہ حملہ، 12 فلسطینی شہید
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱غزہ میں جاری صیہونی دہشگردی کے ساتھ ساتھ فلسطین کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں بھی صیہونی ٹولے کے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گزشتہ دو روز کے دوران بارہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
شام میں داعش کا سرغنہ ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر رقہ میں عراقی فورسز کی سرحد پار کارروائی کے دوران داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہو گیا۔
-
یورپی پارلیمان کے رکن نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹یورپی پارلیمان کے رکن مائک والاس نے سنیچر کو کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کا احترام نہیں کرتی اور دہشت گرد ہے۔
-
پاکستان نے اسپین کے اقدام کو سراہا
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰پاکستان نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے اسپین کے اقدام کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے.
-
ایران نے 7 امریکی شخصیات اور 5 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لئے سات امریکی شخصیات اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان سے سیشن جج اغواء، گاڑی نذر آتش
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا جبکہ وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے کر آئی جی کو بازیاب کرانے کی ہدایت جاری کردی۔
-
سیستان و بلوچستان میں پولیس کی گاڑی پر حملہ، پانچ اہلکار شہید اور ایک زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۹ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے اعلی عہدیدار علی رضا مرحمتی نے کہا ہے کہ مسلح عناصر کے حملے میں پانچ سیکورٹی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا-
-
عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں پرامریکی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج صبح عراق اور شام میں مزاحمتی گروہوں کے ٹھکانوں کے خلاف امریکہ کے جارحانہ حملوں کے موضوع پر ایک ہنگامی اجلاس بلایا جس میں متعدد ملکوں نے امریکی جارحیت کی مذمت کی