-
کراچی پولیس آفس پر حملہ، شدید فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۶پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 8 سے 10 حملہ آوروں کی کراچی پولیس آفس (کے پی او) میں موجودگی کی اطلاع ہے۔
-
دہشت گردوں کا سی ٹی ڈی پر حملہ، ٹی ٹی پی کمانڈرہلاک
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷کالعدم دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی پنجاب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی ایک گشتی پارٹی پر میانوالی میں حملہ کی خبرہے جس میں دہشت گرد کمانڈرمارا گیا ہے۔
-
سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ متعدد ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر حراست 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔
-
کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد نوشہرہ میں سی ٹی ڈی آپریشن میں ہلاک
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶کالعدم دہشت گرد جماعت تحریک طالبان پاکستان کے دو مطلوبہ دہشت گرد وں کےایک انٹیلی جنس آپریشن میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ٹی ٹی پی نے عمران خان کے قتل کے منصوبے کی تردید کر دی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶کالعدم ٹی ٹی پی نے اعلان کیا ہے کہ اس کی جنگ پاکستانی فوج اور انٹیلی جنس اداروں کے خلاف یے، سیاستدان ہمارا ہدف نہیں ہیں۔
-
پاکستان؛ ٹی ٹی پی کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ میں خفیہ اطلاعات پر مبنی سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہم پر دباؤ کا کوئی فائدہ نہیں، طالبان رہنما
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵افغانستان میں طالبان کے سربراہ نے کہا ہے کہ طالبان نے برسوں دنیا والوں کے سامنے دلیرانہ جنگ کی ہے اور اب اس گروہ پر دباؤ ڈالے جانے کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔
-
افغانستان نے پاکستان کے دعوے کو مسترد کردیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔
-
دہشت گردی کو کون واپس لایا، شہبازشریف کا سوال
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴پاکستان کے وزیراعظم نے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ فوری اور مناسب اقدامات نہ کیے تو دہشتگردی پورے ملک میں پھیل جائے گی۔
-
افغان طالبان دہشت گردوں کے لئے زمین فراہم نہ کرے: پاکستان
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پیشاور سانحے کے بعد، افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو اپنی سرزمین اسلام آباد کے خلاف استعمال ہونے نہ دے ۔