-
لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی سے افغانستان کا مستقبل داؤ پر لگ جائے گا: اینٹونیو گوتریش
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸طالبان انتظامیہ کی جانب سے لڑکیوں کی اعلی تعلیم پر پابندی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویدار ممالک بھی افغان عوام کی مدد کریں: ایران
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے افغانستان کے حالات کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
پاکستان، بنوں آپریشن ختم، تمام یرغمال ہوئے آزاد
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۱پاکستان کے وزیر دفاع نے خبر دی ہے کہ بنوں میں یرغمال بنائے گئے سی ٹی ڈی اہل کاروں کو رہا کرالیا گیا۔
-
پاکستان، حکومت اور عسکریت پسندوں کے درمیان مذاکرات ناکام، افغانستان سے ہے بڑا لنک
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷پاکستان کے علاقے بنوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی "سی ٹی ڈی" کی عمارت پر دہشت گردوں کے قبضے کو 15 گھنٹے سے زائد کا وقت گزر گیا جبکہ مسلح ملزمان ہتھیار ڈالنے اور یرغمال افراد کو رہا کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
-
پاکستان لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملہ، 4 ہلاک، متعدد زخمی
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷دہشت گردوں نے گزشتہ رات لکی مروت میں برگی پولیس اسٹیشن پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 4 پولیس والے ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے، حملہ 45 منٹ تک جاری رہا، حملے کے وقت تھانے میں 60 پولیس والے موجود تھے۔
-
تحریک طالبان پاکستان باہر سے نہیں، پاکستان کے اندر سے حملے کر رہی ہے: نورولی محسود
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نور ولی محسود نے امریکی ٹی وی چینل سی این این سے انٹرویو میں کہاہے کہ ان کا گروہ تمام تر حملے پاکستان کے اندر سے کر رہا ہے اور دوبارہ یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ انہیں افغان طالبان حکومت کا تعاون حاصل نہیں ہے۔
-
سرحد پار سے دہشتگردی برداشت نہیں، جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں: پاکستان
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) سمیت کسی بھی عسکریت پسند گروہ کی سرحد پار دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور ایسا ہونے کی صورت میں پاکستان ان کے خلاف براہ راست کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
طالبان انتظامیہ کے وزیر دفاع کا دورہ ابوظہبی
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹طالبان انتظامیہ کے وزیر دفاع نے متحدہ عرب امارات کے نائب سربراہ سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان: کالعدم ٹی ٹی پی کے3 دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کی کارروائی کے دوران 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
-
القاعدہ برصغیر اور ٹی ٹی پی پر پابندی کا امریکی دعوی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴حکومت امریکہ نے القاعدہ بر صغیر اور تحریک طالبان پاکستان پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔