-
ریاست عوام کو اندھیرے میں رکھنا چاہتی ہے: سینیٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲پاکستانی سینیٹ کے سابق چیئرمین رضا ربانی نے دہشت گردی بڑھنے کے تعلق سے ریاست پر حقیقت چھپانے کا الزام لگاتے ہوئے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طالبان انتظامیہ پر احمد مسعود کی شدید تنقید
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹افغانستان کے سابق کمانڈر مرحوم احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان انتظامیہ پر شدید تنقید کی ہے
-
طالبان پاکستان کی دھمکی کے بعد کوئٹہ میں دھماکہ، 2 جاں بحق 24 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔
-
ٹی ٹی پی نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی ختم کردی
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰ٹی ٹی پی کی جانب سے بیان میں اپنے عسکری حلقوں پر زور دیا گیا کہ جہاں بھی آپ کو حملہ کرنے کا موقع ملے آگے بڑھیں۔
-
حامد کرزئی کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے سابق صدر حامد کرزئی کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم کردی۔
-
پاکستانی فوج اور ٹی ٹی پی میں فائرنگ، 4 فوجی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کی تحصیل لکی مروت میں وانڈا پشان کے قریب سیکیورٹی فورسز اور کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 فوجی اہلکار جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
طالبان کے بارے میں حکومتی حکمت عملی پر نظر ثانی کی ضرورت: بلاول بھٹو زرداری
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے بارے میں حکومتی حکمت عملی پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے جس نے خیبرپختونخواہ میں اپنی سرگرمیوں کا بڑھاوا دیا ہے۔
-
افغانستان میں 5 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ملک میں پانچ داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
افغان مہاجرین سے بدسلوکی بند کی جائے، طالبان کا پاکستان سے مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶طالبان انتظامیہ نے افغان مہاجرین کے ساتھ پاکستانی پولیس کے مبینہ طور پر ناروا سلوک پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے وحشیانہ جرائم کا مزید انکشاف
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶برطانوی فوجیوں نے افغانستان میں اپنی موجودگی کے دوران چونسٹھ افغان چھوٹے بچوں کا قتل عام کیا ہے۔