-
لندن ایئرپورٹ تکنیکی خرابی کا شکار، سو سے زائد پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر سرگرداں
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱یورپ کے سب سے مصروف ایئرپورٹ کے بطور پہچانے جانے والے لندن ایئرپورٹ پر تکنیکی خرابی کے باعث پروازوں کے نظام میں خلل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پچاس فیصد سے زائد برطانوی عوام بریگزٹ کے خلاف ہو گئے
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸برطانیہ میں ہوئے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ اکثر برطانوی باشندے یورپی یونین سے اپنے ملک کے نکل جانے (بریگزٹ) کو ایک غلط فیصلہ سمھجتےہیں۔
-
برطانیہ، شین فین پارٹی بن سکتی ہے رشی سونک کے لئے مصیبت
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶آئرش ریپبلکن پارٹی شین فین نے ڈبل کامیابی حاصل کر لی ہے، ایک تو انہوں نے اسٹورمونٹ میں اکثریت حاصل کی اور دوسری کونسل میں بھی انہوں نے بازی مار لی ہے۔
-
ایک اور جنگ عظیم کا خطرہ سر پر منڈلا رہا ہے: برطانوی وزیر جنگ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵برطانیہ کے وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ ایک عالمی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ میں لندن ڈال رہا ہے گھی
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱لندن کا کہنا ہے کہ یوکرین کو سیکڑوں میزائل اور ڈرون بھیجے جائیں گے۔
-
برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی کے موقع پر لندن میٹرو میں سراسیمگی (ویڈیو)
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶لندن میٹرو کے مسافروں میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب دھویں اور آگ لگنے کی خبر مسافروں میں پھیلی۔
-
روس کا دعوی، فرانس اور برطانیہ کے ایٹمی ہتھیاروں پر امریکہ کا کنٹرول ہے
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹روس کا کہنا ہے کہ امریکہ، فرانس اور انگلینڈ کے ایٹمی ہتھیاروں کو کنٹرول کرتا ہے۔
-
برطانیہ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹برطانیہ کے متعدد شہروں میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ؛ یہود مخالف بیان دینے پر معروف سیاست داں کی انتخابات میں شرکت پر پابندی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷آزادی اظہار رائے کے دعوے دار برطانیہ میں بڑی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جرمی کوربن پر یہود مخالف بیان دینے کی پاداش میں اگلے عام انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
ڈاکٹروں اور نرسوں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت میں برطانوی شہریوں کے مظاہرے
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱مظاہرے میں بڑی تعداد میں ڈاکٹروں، نرسوں اور لیبر یونین کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔