-
ایران نے اپنا کام کردیا، اب امریکا کی باری: ڈاکٹر ظریف
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴محمد جواد ظریف نے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ایران نے صحیح انتخاب کیا ہے، اب امریکا کی باری ہے کہ علاقے اور دنیا کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے اس فیصلہ کن آزمائش ميں شرکت کرے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر امریکا کی 22 بار بمباری
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴امریکہ نے یمن پر اپنے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے منگل کی صبح مختلف علاقوں پر 22 بار بمباری کی ہے۔
-
ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہونگے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل نیٹ ورک X پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان میں ہوں گے۔
-
ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے: فیڈرش مرٹز
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۴جرمنی کے سینیئر سیاستداں اور چانسلر کے عہدے کے امیدوار فیڈرش مرٹز نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے تا کہ جرمنی، اقتصادی دوڑ میں پیچھے نہ رہ جائے۔
-
حماس پر تہمت لگانے والا خاخام، جنسی زیادتی کے جرم میں گرفتار
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶امریکہ کے ڈیلس شہر میں صیہونی حکومت کے حامی ایک خاخام کو جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
تل ابیب میں فوجی ٹارگٹ پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگيڈیئر جنرل یحیی سریع کی جانب سے ایک بیان جاری ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ یافا (تل ابیب) پر میزائل داغے گئے ہیں۔
-
امریکہ کے ساتھ اب تک مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے: ایرانی وزیرخارجہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں کو بتایا کہ اب تک امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا ہے۔
-
مختلف یورپی ملکوں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴مختلف یورپی ملکوں کے عوام نے امریکی صدر ٹرمپ اور ان کے مشیر ایلن ماسک کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی ایک غلطی سے تل ابیب میں آیا بھونچال!
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی صدر کے کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کے اعلان کے بعد، تل ابیب کی اسٹاک مارکیٹ کو 3/5 فیصد نقصان کا سامنا ہوا ہے۔
-
امریکی میزائل سسٹم کی نئی کھیپ اسرائیل روانہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱امریکا نے دو پیٹریاٹ میزائل لانچر اور ایک تھاڈ اینٹی بیلسٹک میزائل لانچر اسرائیلی حکومت کی درخواست پر مقبوضہ فلسطین پہنچا دیئے ہیں۔