-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کو سوچ سمجھ کر بیان دینا چاہئیے: ایران
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ایران کے ادارہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل، ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں ایسی باتیں کر رہے ہیں جو ان کے فرائض کے دائرے میں ہی نہیں آتیں۔
-
مغرب کے جھوٹے دعوؤں پر ایران کا ردعمل
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ مغرب والے اور امریکی، میڈیا میں اعلان کرتے ہیں کہ ایٹمی مذاکرات ان کے لیے ترجیح نہیں رکھتے ہیں لیکن یہ بات جھوٹ ہے۔
-
ایران نے آئی اے ای اے کی رپورٹ کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام کے بارے میں آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
سینٹریفیوج مشینوں کو حفاظت کی وجہ سے کرج سے منتقل کیا، ایران
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کےشعبے ایٹمی توانائی ایجنسی کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران کے قریب ٹی ای اس اے کرج کامپلیکس میں ہوئی تخریبی کاروائی کے قریب ایک سال بعد، سینٹریفیوج کے پرزے بنانے والی مشینوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔
-
سامراجی ممالک کو گوارا نہیں کہ ایران کے پاس ایٹمی ٹیکنالوجی ہو: بہروز کمالوندی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بیس فیصد افزودہ یورینیم کی مقدار دوسو دس کیلو سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ پچیس کیلو کی مقدار میں ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم بھی تیار کیا جا چکا ہے۔
-
اضافی معائنہ کاری بند کردی ہے
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کو اضافی معائنہ کاری سے روک دیا گیا ہے۔
-
اراک کا ایٹمی ری ایکٹر کولڈ ٹیسٹ کے لیے تیار ہے
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اراک کا ترقی یافتہ ایٹمی ری ایکٹر کولڈ ٹیسٹ کے لیے آمادہ ہے۔
-
ایران میں افزودہ یورینیم کی مقدار 55 کلو ہوگئی
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴ایران میں پر امن ایٹمی پروگرام کے تحت بیس فیصد افزودہ یورینیئم کا ذخیرہ پچپن کلوگرام تک پہنچ گیا ہے۔
-
ایران؛ ایک سو تینتیس ایٹمی مصنوعات کی عنقریب رونمائی
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ایک سو تینتیس ایٹمی مصنوعات اور منصوبوں کی رونمائی آئندہ جمعے کو کی جائے گی۔
-
تاخیر کا خمیازہ امریکہ کو بھگتنا پڑے گا ؛ ایران
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایٹمی معاہدے میں واپسی میں دیر کی تو ناکامی بھی خود اٹھائے گا۔