-
سنگاپور: اسرائیلی سفارت خانے کو لگی پھٹکار، قرآن سے متعلق متنازعہ پوسٹ کا نتیجہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸سنگاپور میں غاصب اسرائیلی حکومت کے سفارت خانے کی جانب سے فیس بک پر قرآن مجید کے حوالے سے ایک متنازعہ پوسٹ شائع کی گئی جس پر حکومت سنگاپور نے غاصب سفارت خانے کو پھٹکار لگائی اور اس کی سرزنش کی ہے۔
-
میٹا نے 13 فیصد ملازمین کم کرنے کا فیصلہ کر لیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳مشہور سوشل ورکنگ کمپنی میٹا نے 11 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
روس نے میٹاکمپنی کو دہشت گرد اداروں کی فہرست میں شامل کرلیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷روس نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا کو دہشت گرد اورافراطی تنظیموں کی روسی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
-
امریکی کمپنیوں گوگل اور فیس بک پر فرانس کی نظر، کروڑوں کا جرمانہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۳فرانس نے ملک کے قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں فیس بک اور گوگل پر الگ الگ کئی کروڑوں کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
فرانسس ہوگن کے فیس بک کے خلاف تازہ انکشافات
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷فیس بک کی سابق کونٹنٹ منیجر نے اس پلیٹ فارم کو بچوں کے لیے نقصان دہ اور لوگوں کے درمیان تفریق کا باعث قرار دیا ہے۔
-
فیس بک کی سابق عہدے دار کا سنسنی خیز بیان؛ یہ بچوں اور جمہوریت کے لئے نقصان دہ ہے!
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱فیس بک کی مصنوعات بچوں اور جمہوریت کے لیے نقصان دہ ہیں، یہ بات خود فیس بک کی ایک سابق عہدیدار فرانسس ہوگن نے امریکی سینیٹ میں کہی ہے۔
-
فیس بک کو فلسطینیوں سے دشمنی مہنگی پڑی، ریٹنگ میں آئی کمی، مدد کی درخواست
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کئے گئے حملوں کے بعد گزشتہ ہفتوں سے فیس بک کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک مہم کا آغاز ہوا جس نے فیس بک کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
فیس بک نے نتن یاہو کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی، پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۹فیس بک نے صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے پیج پر پوسٹ کی جانے والی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔ فیس بک نے اس پوسٹ کو پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
نفرت اور انتہا پسندی تشویشناک ہے: عمران حان
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰عمران خان نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی نفرت اور انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
فیس بک کی کارستانی سے یورپ سیخ پا، عدالت سے ملا بڑا دھچکا
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۲دنیا میں فیس بک کا کردار آہستہ آہستہ تنازع کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔