-
روس کے دفاعی بجٹ میں ریکارڈ توڑاضافہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳روس نے یوکرین جنگ میں امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کی بے تحاشا فوجی امداد کے پیش نظر اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا ہے۔
-
روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری، ایک ڈرون تباہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کورسک کے علاقے میں یوکرین کے ایک ڈرون کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
یوکرین کا سواستوپول پر میزائل حملہ، 24 افراد زخمی
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱کریمیا میں سواستوپول پر یوکرین کے میزائل حملے میں 24 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے جن میں سے 4 افراد کی حالت نازک ہے۔
-
کریمیہ پل پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰روس کی وزارت دفاع نے کریمیہ پل پر یوکرین کے ڈرون حملوں کے ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین کا کریمیہ پر ایک اور بڑا ڈرون حملہ ناکام
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے ایک بڑے ڈرون حملے کے ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے-
-
یوکرین نے کریمیا میں روس کے گولہ بارود کے گودام پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴یوکرین کی فوج نے کریمیا میں روس کے گولہ بارود کے گودام پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
کریمیہ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ ناکام
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰کریمیہ پر یوکرین نے ایک بڑا ڈرون حملہ کرنے کی کوشش کی جسے روسی فوج نے ناکام بنا دیا۔ 9 ڈرون تباہ کئے گئے اور 19 ڈرون طیارے الیکٹرانک جامنگ نظام سے ناکارہ بنائے گئے۔
-
امریکہ یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کر رہا ہے: پنٹاگون
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ دو اعشاریہ دو ارب ڈالر کے مزید ہتھیار یوکرین کو فراہم کئے جا رہے ہیں جن میں دور مار راکٹ و میزائل بھی شامل ہیں جس کے نتیجے میں روسی فوج کا مقابلہ کرنے میں یوکرین کی جنگی توانائی دوگنا بڑھ جائے گی۔
-
کریمیا پل دھماکے میں یوکرین کا ہاتھ ہے، یوکرینی عہدیدار کا اعتراف
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹ایک اعلی یوکرینی عہدیدار نے، پل کریمیا پر ہونے والے دھماکے میں، کیف حکومت کے ملوث ہونے کے روسی دعوے کی تصدیق کردی ہے۔
-
فوجی کارروائی روکنے کے لئے یوکرین کے سامنے روس کی کچھ شرطیں
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵روس نے کہا ہے کہ وہ فورا فوجی کارروائی کو روک دے گا اگر کی ایف ماسکو کی شرائط کو مان لے۔