تلاش
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۴
صدر مملکت نے "مجاہدان در غربت" کے نویں اجلاس کو اپنے پیغام میں شہید امیر عبد اللہیان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، پوری دنیا میں سامراج کے خلاف جد و جہد خاص طور پر غاصب صیہونی حکومت کے سامنے فلسطین کی مظلوم قوم کی جد و جہد کی حمایت پر زور دیا ہے
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۳
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے دورہ بیروت کے دوران حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات اور لبنان و فلسطین کی حالیہ تبدیلیوں اور تہران ریاض سمجھوتے کے بارے میں گفتگو کی۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۳
امریکہ اگر ریاکاری سے باز آ جائے تو معاہدے تک پہنچنے میں وقت نہیں لگے گا، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۲
عمان کے وزیر خارجہ تہران پہنچے ہیں جہاں وزارت خارجہ میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۲۲
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر سفارتکاری کا دروازہ ابھی کھلا ہوا ہے تو یہ صرف اسلامی جمہوریہ ایران کی متحرک جدت عمل کے طفیل میں ہے اور امریکی صدر جوبایڈن کے بس کی بات نہیں کہ وہ الزام تراشی اور پابندیوں کا سہارا لے کر اپنے مطالبات ایران پر تھوپ دیں
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۲
ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ٹیلی فونی گفتگو پابندیوں کے خاتمے کیلئے ہونے والے مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۲۲
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی توسیع کے بارے میں گفتگو کی۔ اس سے قبل دہلی پہنچے پر انہوں نے ہندوستان کی گزشتہ تاریخ میں پر امن بقائے باہمی کا ذکر کرتے ہوئے واضح کیا کہ اہانت رسول ہرگز برداشت نہیں ہے۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۲۱
ایران کے سینئر سفارتکار امیر عبد اللہیان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا اور وہ ملک کے اگلے وزیر خارجہ ہوں گے۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۲۰
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک میں داعش، القاعدہ اور حقانی جیسے دہشت گرد گروہوں کی بیخ کنی پر زور دیا ہے۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۰
افغانستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ملک میں جاری سیاسی بحران کو حل کرانے کی غرض سے صدارت کے دعوے دار عبداللہ عبداللہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۹
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو اور صدارتی امیدوار عبد اللہ عبد اللہ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی مخالفت کردی ہے۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شام کے صدر کے قومی سلامتی کے مشیر "علی مملوک" سے ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۳
تسلط پسند نظام ایران کی علمی و سائنسی پشیرفت کو برداشت نہیں کر سکتا، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دو ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر کہی۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۲۲
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جورب بورل نے تہران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے موضوع پر ایک بار پھر ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۰
مشہور عربی اخبار رای الیوم کا کہنا ہے کہ امیر قطر کے پہلے باضابطہ تہران دورے کا مطلب یہی ہے کہ شیخ تمیم، ایران کے لئے کوئی اہم پیغام لے کر آئے تھے۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۱۷
قطر کے وزیر خارجہ نے بعض عرب ممالک کی پابندیوں کے حوالے سے امیر قطر کا جواب امیر کویت کے حوالے کر دیا۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۲۴
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے بڑے لیڈر ہندو ووٹروں میں خوف پیدا کرنے کے لئے اپنی انتخابی مہم جموں خطے پر مرکوز کر رہے ہیں۔
-
May ۰۳, ۲۰۲۴
یمن کی تحریک انصاراللہ کےسیکریٹری جنرل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو غاصب صیہونی حکومت کا وطیرہ قرار دیا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۴
ایران کے ایک کم سن قاری کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے کہ جنہوں نے مرحوم استاد عبد الباسط کی یاد دلا دی۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۲۴
انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن، امریکہ کی حمایت اور تعاون، اور عربوں کی تحقیر کے ساتھ اپنے جرائم، جاری رکھے ہوئے ہے۔