تلاش
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور عمان کے وزیر خارجہ سے اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ موصولہ اطلاعات سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ سعودی عرب میں لاپتہ ہونے والے لبنان میں ایران کے سابق سفیر زندہ ہیں۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۵
ایران کے نائب وزیرخارجہ امیر عبداللہیان اور شام کے نائب وزيرخارجہ فیصل مقداد کے درمیان چھ گھنٹے کے طویل مذاکرات میں شام کے بحران کے سیاسی راہ حل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے ویانا میں بھی ، بحران شام کے سیاسی حل پر تاکید کی ہے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان اور برطانوی دارالعوام میں خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ کریسٹن بلنٹ نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل، دہشت گردی اور خطے کے بحرانوں کے سیاسی حل کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران نے شامی حکومت کی درخواست پر دہشت گردی کے خلاف جنگ کا تجربہ رکھنے والے فوجی مشیروں کا ایک گروپ شام بھیجا ہے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے شمال مغربی شام میں جنگ بندی کے بارے میں مشاورت کی ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان آئندہ پیر کو اپنے روسی ہم منصب میخائل بوگدانوف سے ملاقات کے لئے ماسکو جائیں گے-
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران کے خلاف کویت کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ادارے شام میں آئی آر آئی بی کے نامہ نگار پر حملے کے بارے میں خاموش نہ رہیں-
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۵
ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری معاہدہ علاقے کے تمام ممالک کے لئے مفید ہے
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے دنیا کے تمام ممالک کی جانب سے دہشت گردی کا مشترکہ مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۲۶
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ خطے کی تمام جنگوں کا ہدف مغربی ایشیا کے نقشے میں تبدیلی اور "گریٹر اسرائیل" کی تشکیل ہے۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۲۶
ہندوستان میں جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت پر سخت حملہ تنقید کی ہے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۶
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ، بالخصوص ان کے وزیر جنگ کا ڈھانچہ اور پالیسیاں صہیونی ہیں۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۶
ایران کی مسلح افواج کی سینٹرل کمان حضرت خاتم الانبیا (ص) کے کمانڈر جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ ٹرمپ کو جان لینا چاہیے کہ ہمارے پاس اس کے لیے کچھ حیران کن سرپرائز موجود ہیں۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۶
سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اعلیٰ سرکاری عہدوں میں تبدیلی کرتے ہوئے تیرہ عہدے داروں کو ان کے عہدوں سے برطرف کر دیا ہے۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۶
حضرت علیؑ کی ولادت کا دن، ایمان، شجاعت اور عدل کی یاد دہانی ہے۔ سحر اردو ٹی وی اپنے تمام ناظرین و قارئین کو اس مبارک موقع پر خوشی اور نور کی دعا دیتا ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۲۵
سحر اردو ٹی وی پر "جشنِ بحر عشق" — روحانیت، معرفت اور محبت کا پیغام۔ جہاں ذکرِ علیؑ ہو، وہاں دلوں کو سکون ملتا ہے، امیرالمومنینؑ کی آمد کا جشن، سحر ٹی وی اردو کے ساتھ — دیکھنا نہ بھولئے گا۔ سحر اردو ٹی وی سے براہِ راست، جمعہ 2 جنوری 2026 شام 16:00 (ایران وقت) شام 17:30 (پاکستان وقت) شام 18:00 (ہندوستان)۔
-
Nov ۱۸, ۲۰۲۵
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر خاص طور پر کشمیر کے ہر مسلمان کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے۔