تلاش
-
Dec ۰۴, ۲۰۲۵
ایران کی بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج ہر حال میں اور خون کے آخری قطرے تک اسلامی نظام اور وطن کی حفاظت کریں گی۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اس وقت اقوام متحدہ کے منشور کو ایک سخت امتحان اور اس کے طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا ہے۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۵
ہندوستان نے ابھی تک طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے اور وہ کابل میں حقیقی معنوں میں ایک جامع حکومت کی تشکیل پر اصرار کر رہا ہے۔ ان سب کے درمیان افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی اپنے پہلے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران حملے سے ثابت ہوا کہ دشمن کبھی امن نہیں چاہتا۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیراعظم نے 9 ستمبر کو دوحہ میں اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قطر کی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۵
قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی حملے کے ایک دن بعد ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بات کی اور واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۲۵
صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، قطر میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور اسلامی ممالک ، صیہونی حکومت کے کھلے جرائم کی زبانی و عملی طور پر پوری سنجیدگی سے بھرپور مذمت کریں۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۲۵
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے سحر ٹی وی اردو سے ایک گفتگو میں مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۵
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے مسلمانوں کے لیے بہترین رول ماڈل ہے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں شام کی سرزمین سے تمام غیر ملکی فوجیوں کے غیر مشروط انخلاء کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے شام میں ایران کی مداخلت پر مبنی امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے لگائے جانے والے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۵
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مسعود پزشکیان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۲۵
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام فوبیا صیہونی حکومت کے قبضے اور جرائم کو جواز فراہم کرنے کا ایک بہانہ ہے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۵
امیر قطر نے آج تہران میں اپنے وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۵
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے جہاں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۵
امیر قطر شیخ تمیم بن حمدآل ثانی منگل کو ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچے جہاں ہندوستانی صدر اور وزیراعظم نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۲۵
ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں تہران کے خلاف اسرائیلی حکومت کے دعوؤں اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔