تلاش
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۹
صیہونی وزیراعظم پر مالی بد عنوانی، کرپشن، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۹
صیہونی وزیراعظم پرمالی بد عنوانی، کرپشن اور دھوکہ دہی کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران نے مقبوضہ فلسطین کی طرح مغربی کنارے پر صہیونی ناجائز قبضہ جمانے سے متعلق نیتن یاہو کی جانب سے انتخابی مہم اور وعدوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۹
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی، آئی اے ای اے، نے اپنی تازہ رپورٹ میں ایرانی اقدامات کو جامع ایٹمی معاہدہ کے دائرہ میں بتایا ہے غاصب لیکن اسرائیل کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں فوجی نوعیت کی ہیں اور یہ کہ ایران ایٹم بم بنانے کے درپے ہے۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۱۹
نیتن یاہو کے پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد گروہ قرار دینے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے نیتن یاہو کیلئے امریکہ کا انتخابی تحفہ اور خطرناک کھیل قرار دیا ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۹
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل صرف یہودیوں کا ملک ہے اور یہاں کسی اور کے لیے کوئی جگہ نہیں۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۸
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے نیتن یاہو کے دورہ عمان کی مذمت کی
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۸
ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے ایران مخالف دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئی اے ای اے، ایک آزاد بین الاقوامی ادارہ ہے اور وہ ظاہری باتوں پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۱۸
عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کل رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےعراق میں ایرانیوں کی موجودگی سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔
-
May ۰۱, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی ایرانی مذاکرات کار نے ایران مخالف صہیونی وزیراعظم کے حالیہ دعووں پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کا تماشا مضحکہ خیز اور بچہ گانہ تھا جسے ہم برسوں سے دیکھتے آرہے ہیں.
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۸
کرپشن مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۱۸
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت کئی شہروں میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے دورے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۱۷
اسلامی ممالک میں نماز جمعہ کے بعد امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید احتجاجی مظاہروں کے ساتھ ہی فلسطینیوں کی نئی تحریک انتفاضہ کی حمایت کا اعلان کیا گیا-
-
Dec ۰۳, ۲۰۱۷
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے کی وجہ سے ان کے خلاف اسرائیلی عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۱۷
ایرانی میزائل خرمشہر نے نیتن یاہو کو ہنگامی اجلاس بلانے پر مجبور کیا۔(کارٹون ازفارس نیوز)
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۷
نیتن یاہو کی مالی بدعنوانی کے خلاف مظاہروں کے ساتھ ہی تل ابیب میں دسیوں معذروں نے بھی ان کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔