تلاش
-
May ۳۱, ۲۰۱۶
جاپان کی فوج کو شمالی کوریا کے میزائل تجربےکے بعد الرٹ کردیا گیا ہے۔ شمالی کوریا نے اکتیس مئی کو ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔
-
May ۲۷, ۲۰۱۶
امریکی صدر باراک اوباما نے جاپان میں تعینات امریکی فوجیوں کی زیادتیوں اور جرائم کا اعتراف کیا ہے
-
May ۲۶, ۲۰۱۶
ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم جی سیون کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے جاپان میں شروع ہو گیا-
-
May ۲۵, ۲۰۱۶
ہزاروں جاپانی شہریوں نے جزیرہ اوکیناوہ میں امریکی فوجی اڈے کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
May ۲۴, ۲۰۱۶
جاپان کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کو عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
May ۲۲, ۲۰۱۶
امریکی صدر باراک اوباما نے جاپان پر ایٹمی بمباری کا دفاع کیا ہے
-
May ۲۱, ۲۰۱۶
جاپان میں امریکی فوجیوں کے خلاف احتجاج میں شدت پید ا ہو گئی ہے اور جاپانی عوام امریکی فوجی اڈہ بند کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران اور جاپان ایٹمی شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۱۶
جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۶
جاپان کا جنوب مغربی علاقہ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا ، سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد پندرہ ہو گئی ، ایک ہزار زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۱۶
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جاپان کوچار۔ایک سے شکست دے دی ہے۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۱۶
جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے دس افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے
-
Apr ۰۲, ۲۰۱۶
ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم نے مختلف میدانوں منجملہ ایٹمی شعبوں میں تعاون پر زور دیا ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۱۶
ایرانی تیل سپلائی کرنےوالے بحری آئل ٹینکروں کے بیمے کی صورتحال بہتر ہو جانے کے بعد جاپان کے لئے ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ ہو جائے گا۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۶
جاپان کے شہر اوکیناوا کے ہزاروں افراد نے اس ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اور ان کے غیر اخلاقی رویوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۶
ایران اور جاپان افغانستان میں چاول کی کاشت کو فروغ دینے کے مشترکہ منصوبے میں تعاون کر رہے ہیں۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۶
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں دسیوں ہزار جاپانی شہریوں نے امریکا مخالف مظاہرہ کیا ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۶
ایران اور جاپان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۱۶
ایران اور جاپان نے اقتصادی تعاون کے پہلے روڈ میپ پر دستخط کر دیئے ۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۱۶
جاپانی حکومت نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے بیان کو غیر تعمیری قرار دیا ہے۔