تلاش
-
Aug ۲۲, ۲۰۲۱
جاپان کے وزیر خارجہ توشی میتسو موتیگی ایران کے اعلیٰ عہدے داروں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی غرض سے تہران پہنچے ہیں۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۲۱
جاپان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی کی نئی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے وہ مکمل آمادگی رکھتے ہیں۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۲۱
جاپان کی حکومت نے کورونا وائرس کی صورت حال کو کنٹرول میں کرنے کے لئے اپنے ملک کے چار صوبوں میں ہنگامی حالت کی مدت میں مزید توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۲۱
ٹوکیو اولمپیک میں شرکت کے لیے ایرانی کھلاڑیوں کا دستہ ہفتے کی رات جاپان روانہ ہوگیا ہے۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۲۱
ٹوکیو اولمپیک میں شرکت کے لیے ایرانی کھلاڑیوں کا دستہ ہفتے کی رات جاپان روانہ ہوگیا ہے۔ ایرانی دستے کی ٹوکیو روانگی کے موقع پر تہران کے امام خمینی ایئر پورٹ پر ایک پروقار تقریب بھی منعقد کی گئی۔ ایران کے وزیرکھیل اور دیگرعہدیداروں نے ایرانی دستے کو الوادع کہا۔ ٹوکیو اولمپیک میں ایران کا چھیاسٹھ رکنی دستہ حصہ لے گا۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۲۱
جاپان میں ایک طرف جہاں اولمپیک کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور دنیا کھیلوں کے آغاز کا انتظار کر رہی ہے، وہیں کورونائی دیو نے بھی اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۱
جاپان کے وزیر خارجہ متگی توشی متسو اگست کے مہینے میں ایران کا دورہ کریں گے۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۲۱
جاپان کے صوبے شیزواوکا کے آتامی شہر میں زمین کھسکنے کا ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جس کے باعث دسیوں مکانات تباہ اور ہزاروں ٹن مٹی اور ملبے تلے دب گئے جبکہ ۲۰ افراد کے لاپتہ ہونے کی بھی خبر ہے۔ آتامی شہر میں گزشتہ دنوں کے دوران شدید بارشین ہوئی ہیں اور زمین کھسکنے کے وقت بھی اس شہر میں بارش ہو رہی تھی۔ بعض ذرائع نے ابتدائی لمحوں میں ۱۲ افراد کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۲۱
ایران کی قومی والی بل ٹیم نے دوستانہ میچ میں جاپان کو شکست دے دی ۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۱
جاپان کے وزیراعظم اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی ہے۔
-
Mar ۲۵, ۲۰۲۱
امریکہ کے بعد جاپان نے بھی شمالی کوریا کی جانب سے میزائلی تجربے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۱
جاپان میں مشرقی ساحل ہونشو کے قریب 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۱
چين کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے ۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۱
جاپان میں آنے والے زلزلے میں سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۱
گزشتہ روز جاپان کی دو ریاستوں فوکوشیما و میاگی میں 7.3 ری ایکٹر کا شدید زلزلہ آیا۔ اس شدید زلزلے میں کسی جانی نقصان کی تو خبر موصول نہیں ہوئی ہے تاہم سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے اور قریب دس لاکھ شہریوں کی لائٹ کٹ گئی جبکہ تیس سے زائد مکانات منہدم ہو گئے۔ اس سے قبل گیارہ مارچ دوہزار اٹھارہ کو جاپان میں ایک زلزلہ اور ہولناک سونامی آگیا تھا جس کے باعث قریب ۱۸ ہزار افراد لقمۂ اجل بن گئے تھے جن میں سے ڈھائی ہزار سے زائد افراد کے جنازے اب تک نہیں مل سکے ہیں۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۱
بحرالکاہل میں جاپانی آبدوز اور بحری جہاز میں تصادم کے باعث عملے افراد زخمی ہو گئے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۱
جاپان میں شدید برفباری کے باعث مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۲۰
کورونا وائرس کی نئی قسم یورپی ممالک کے علاوہ کینیڈا اور جاپان پہنچ گئی۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۲۰
دنیا بھر میں غریب کسان اپنی لہلہاتی فصل کو برباد ہونے سے بچانے کے لئے کچھ نہ کچھ ترکیبیں کرتے ہیں لیکن پھر بھی ان کی کھڑی فصلیں برباد ہو جاتی ہیں۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۲۰
مستعفی ہونے والے جاپان کے وزیر اعظم کی کابینہ نے بھی آج بدھ کے روز استعفیٰ دے دیا۔