SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • صیہونی حکومت کے خاتمے اور فلسطین نیز قدس شریف کی آزادی تک ہم حزب اللہ کے ساتھ ہیں: جنرل قا آنی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قا آنی نے حزب اللہ کا سربراہ منتخب ہونے پر شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے مبارکباد کے پیغام میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے جڑ سے ختم ہونے اور قدس شریف کی آزادی تک ہم حزب اللہ کے ساتھ رہیں گے۔

  • انداز جہاں - حزب اللہ کے نئے سربراہ کا انتخاب اور اس کی اہمیت

    Oct ۳۱, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 10/31/ 2024

  • حزب اللہ کا انتہا پسند صیہونی آبادی کے 4 علاقوں پر میزائلی حملے ، صیہونیوں پر خوف و ہراس طاری

    Oct ۳۱, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں انتہا پسند صیہونی آبادی کے چار علاقوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔

  • حزب اللہ کے ڈرونز اسرائیل کی فضائی حدود میں، صیہونی حکومت کے فضائی دفاعی سسٹم ناکام + ویڈیو

    Oct ۳۱, ۲۰۲۴

    عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے 5 ڈرونز شمالی مقبوضہ فلسطین کی فضائی حدود میں 20 منٹ تک اڑتے رہے۔

  • حزب اللہ کے نئے سربراہ کے انتخاب سے صیہونی حکومت کی تباہی کی رفتار تیز ہوجائے گی، میجر جنرل باقری

    Oct ۳۱, ۲۰۲۴

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے حزب اللہ کی سربراہی کےلئے شیخ نعیم قاسم کے انتخاب کو حزب اللہ کے مقتدر ہونے کا ثبوت قرار دیا ہے۔

  • حزب اللہ سے زمینی جنگ میں صیہونی فوج کی شکست کا اعتراف، عبرانی میڈیا کی رپورٹ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۴

    صیہونی میڈیا نے زمینی جنگ میں حزب اللہ سے اسرائیلی فوج کی شکست کا اعتراف کیا ہے۔

  • حزب اللہ کا بلیسٹک میزائلوں سے حیفا بندرگاہ، نتانیا اور الخضیرہ پر کامیاب حملہ، دھماکوں کی آواز دور دور تک سنی گئی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴

    صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے میں دو بلیسٹک میزائل استعمال کیے ہیں۔

  • حزب اللہ کا اسرائیل پرڈرون حملہ، ہوائی جہاز کے اسپیئر پارٹس کا کارخانہ تباہ

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے بدھ کو بھی صیہونی حکومت کے مختلف فوجی اڈوں اور اہم مراکز پر کامیاب حملے کئے ہیں۔

  • حزب اللہ نے کیا کمال، غاصب اسرائیل کا جدیدترین ڈرون "ہرمس 900" کو مار گرایا + ویڈیو

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح حزب اللہ کے جوانوں نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون ہرمس کو مار گرایا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائیاں، صیہونیوں کو بھاری نقصان

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کا جواب دیتے ہوئے غاصب فوج اور صیہونی کالونیوں کے خلاف 19 آپریشن کیے۔

  • صدر ایران کی حزب اللہ لبنان کے نئے سیکریٹری جنرل کو مبارکباد

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴

    صدر مملکت نے شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے پیغام میں انہیں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔

  • حزب اللہ کے ڈرون حملوں نے صیہونی وزیر اعظم کو وحشت زدہ کردیا ہے

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے ٹی وي چينل گیارہ نے ایک رپورٹ میں ایک باخبر صیہونی ذریعے کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون حملوں نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو وحشت زدہ کردیا ہے۔

  • شیخ نعیم قاسم کے انتخاب کے ساتھ ہی اسرائیل پر حزب اللہ کا میزائل حملہ، کئی صیہونی ہلاک و زخمی

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴

    پریس ذرائع نے مقبوضہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملےمیں کئی صیہونیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کون ہیں؟

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴

    شیخ نعیم قاسم 1974 سے 1988 تک اسلامی مذہبی تعلیمی انجمن کے سربراہ رہے۔

  • شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴

    شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد شیخ نعیم قاسم حزب اللہ لبنان کے سربراہ منتخب ہوگئے ہیں۔

  • شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش + ویڈیو

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے حیفا سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے متعدد حملے

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴

    حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اور صیہونی بستیوں کو نشانہ بنانے اور اس حکومت کے متعدد فوجیوں کے ہلاک اور زخمی کرنے کی خبر دی ہے۔

  • مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو فوری طور پر خالی کردیں: حزب اللہ کا صیہونیوں کو انتباہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے ایک تصویری بیان میں غاصب صیہونیوں سے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بعض صیہونی بستیوں کو فوری طور پر خالی کردیں۔

  • حزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں، 5 صیہونی فوجی ہلاک

    Oct ۲۵, ۲۰۲۴

    جنوبی لبنان میں جارح صیہونی فوجیوں اور حزب اللہ کے جوانوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہيں۔

  • حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون "ہرمس 450" کو کس طرح مار گرایا؟ + ویڈیو

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح حزب اللہ کے جوانوں نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون ہرمس 450 کو مار گرایا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS