تلاش
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۳
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپس جانے کے لیے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۳
ایران اور سعودی عرب مشترکہ سائنسی، تکنیکی اور تحقیقی تعاون کے لیے تیار ہیں۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۳
ایرانی سفیر اور سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ نے دوطرفہ تجارتی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی توسیع پر تاکید کی ہے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ سمجھوتے کے خطرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۳
سعودی عرب میں ایک ہائی اسکول کی طالبہ کو تنقید پر 18 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۳
سعودی عرب کا ایک سیاسی وفد رواں ہفتے فلسطین میں واقع رام اللہ شہر کا دورہ کرے گا۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۲۳
سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہمارا ایران کے ساتھ معاہدہ، باہمی احترام اور ایک دوسرے کے مسائل میں عدم مداخلت کی بنیاد پر ہے۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۲۳
نیویارک میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۲۳
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے بالآخر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری میں انھیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۳
عبرانی زبان کے ایک میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ریاض اور واشنگٹن کے درمیان ایک جامع اور وسیع سیاسی معاہدے پر دستخط کی کوششوں کے سلسلے میں گزشتہ چند دنوں کے دوران اعلیٰ سعودی اور اسرائیلی حکام کے درمیان خفیہ ملاقاتیں ہوئی ہیں جس میں سعودی - اسرائیل تعلقات کی بحالی کا بھی مسئلہ شامل ہے۔
-
Sep ۲۰, ۲۰۲۳
سعودی عرب اور شام کے درمیان ممکنہ طور پر مستقبل قریب میں سفیروں کا تبادلہ ہو سکتا ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۳
سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے وفد کو ریاض کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۳
ایران کے سفیر نے سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں تہران اور ریاض کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۳
سعودی ذرائع ابلاغ نے دو فوجیوں کو غداری کی وجہ سے سزائے موت دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۳
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان آج بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے متعدد شعبوں میں باہمی تعاون میں ہونے والی پیش رفت کا جائز ہ لیا۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۲۳
ایران اور سعودی عرب کے فٹبال فیڈریشنوں کے صدور نے ریاض میں باہمی تعاون کی ایک قرارداد پر دستخط کئے ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کا ایک نیا دور شروع ہوگا۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۳
فنانشل ٹائمز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ سعودی عرب جو کہ امریکی جوہری شرائط و ضوابط سے ناخوش ہے، چین، روس اور فرانس کی جانب سے جوہری پاور پلانٹس کی تعمیر کی تجاویز پر بھی غور کر رہا ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۳
الشرق الاوسط اخبار نے جدہ میں محمد بن سلمان اور حسین امیر عبداللہیان کی ملاقات کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے اور لکھا ہے کہ یہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سب سے آسان مذاکرات تھے اور توقعات کے برعکس، دونوں فریقوں کے درمیان ملاقات کوئی خاص پیچیدہ نہیں تھے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۲۳
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے صحت نے علاقے میں صحت و سلامتی کو فروغ دینے میں تہران اور ریاض کے مشترکہ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۲۳
ایک امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب امریکی ہتھیاروں پر عدم اطمینان کی وجہ سے فرانسیسی لڑاکا طیارے خریدنا چاہتا ہے۔