SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سپاہ
  • سپاہ پاسداران کی بحریہ کی طاقت عظیم ہے: ایڈمرل تنگسیری

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ پندر ہزار فلوٹنگ یونٹوں کے ساتھ ساڑھے چھے سو اسکواڈرن پر مشتمل ہے۔

  • سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کے منفی نتائج بر آمد ہوں گے: جوزف بورل

    Jan ۳۰, ۲۰۲۳

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کا نام دہشت گرد فہرست میں قرار دینے سے حالات مزید پیچیدہ ہوجائیں گے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہماری ریڈ لائن: ایران

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے اس کی حمایت میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران کے حوالے سے یورپ کا جوا امریکہ کی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے: وزیر خارجہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حوالے سے یورپ کا جوا امریکہ کی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

  • سپاہ پاسداران کی حمایت میں فنکار بھی میدان میں آ گئے (ویڈیوز)

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳

    ایران کے دارالحکومت تہران میں فنکاروں اور مصوروں نے اپنے فن پاروں کےذریعے ’’سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی‘‘ سے اپنی حمایت و یکجہتی کا اعلان کیا۔

  • یورپی دارالحکومتیں سپاہ پاسداران کے طفیل میں داعش سے محفوظ رہیں: ایران

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳

    سپاہ پاسداران نے یورپی دارالحکومتوں کو دہشتگرد ٹولے داعش کے حملوں سے بچایا ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہی۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد دشمن ادارہ: وزارت خارجہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳

    یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی پر پابندی عائد کئے جانے پر وزارت خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران نے بحری مشقوں میں اپنی طاقت دکھائی (ویڈیو)

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی مشقوں کا سلسلہ گزشتہ روز خلیج فارس، بحیرہ عمان اور آبنائے ہرمز میں شروع ہوا۔ مشقوں کے پہلے دن مختلف نوعیت کے بحری کروز میزائیل، جنگی اور جاسوسی ڈرون طیاروں اور اسمارٹ آبدوزوں کو استعمال میں لایا گیا۔ سپاہ پاسداران انقلاب کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنایا گیا اور فرضی دشمن کے جہازوں پر کمانڈوز کو اتار کر انہیں فتح کیا گیا۔ اس دوران ایک ایسے ڈرون کی رونمائی ہوئی جو بیک وقت میلوں دور دو الگ اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کرسکتا ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری مشقوں کا آغاز؛ دشمنوں کے لئے ایک نیا سرپرائز

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی مشقوں کا سلسلہ خلیج فارس، بحیرہ عمان اور آبنائے ہرمز میں شروع ہوگیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران کی امریکی قاتلوں کو کھلی دھمکی (ویڈیو)

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے ایک معنیٰ دار ویڈیو جاری کرکے سخت انتقام پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے اُن تمام امریکیوں کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے جنہوں نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں کردار ادا کیا۔ ویڈیو میں واضح طور پر امریکی قاتلوں کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ جنرل سلیمانی اور انکے ساتھیوں کے قتل کی قیمت انہیں ہر حال میں چکانی ہی ہے۔

  • ذرہ برابر غلطی ہوئی تو صیہونی حکومت کی نابودی یقینی ہے: ترجمان سپاہ

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲

    ذرہ برابر بھی اگر صیہونی حکومت کی جانب سے کوئی خطا ہوئی تو ہم اُسے نابود کر دیں گے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے ترجمان جنرل رمضان شریف نے کہی۔

  • دشمن کو سخت اور دندان شکن جواب دیا جائیگا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر دشمن ایران کے کسی بھی علاقے پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو اسے جان لینا چاہئیے کہ ہم ان کو سخت اور منہ توڑ جواب دیں گے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 4 جوان شہید

    Dec ۱۹, ۲۰۲۲

    ایران کی سپاہ قدس کے دفتر تعلقات عامہ نے خبر دی ہے کہ جنوب مشرقی ایران کے سراوان سرحدی علاقے میں دہشت گردانہ حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چار جوان شہید ہوگئے ہیں۔

  • جنگ کے میدان کو امریکہ اور اسرائیل کا قبرستان بنا دیں گے: سپاہ پاسداران

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ فسادات کے میدان کو دشمنوں کے قبرستان میں بدل دیں گے۔

  • دشمن جان لے کہ ہر شہید کے خون کا بدلہ لیا جائیگا: سپاہ پاسداران

    Nov ۲۵, ۲۰۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن جان لیں کہ مناسب موقع اور مقام پر ہر شہید کے خون کا بدلہ لیا جائیگا اور ہر شہید کے خون کا حساب جدا ہے۔

  • سپاہ کا انتباہ: دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر کے اردگرد بسنے والے لوگ وہاں سے نکل جائیں

    Nov ۲۳, ۲۰۲۲

    جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی عراق کے شمالی علاقے میں ایران مخالف اورعلیحدگی پسند دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی دہشتگردوں کے خاتمے تک جاری رہے گی ۔

  • عراقی کردستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا پھرحملہ

    Nov ۲۲, ۲۰۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے عراقی کردستان میں پاک سے موسوم دہشت گرد علیحدگی پسندوں کے ٹھکانے کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔

  • عراقی کردستان؛ دہشت گردوں پر پھر برسے سپاہ پاسداران کے میزائل

    Nov ۲۱, ۲۰۲۲

    عراقی کردستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ یہ عراقی کردستان میں محفوظ پناہ گاہیں بنائے دہشت گردوں پر تیسرا میزائل اور ڈرون حملہ ہے۔

  • موساد کا ایک اور جاسوس سپاہ پاسداران کے چنگل میں

    Nov ۱۶, ۲۰۲۲

    کرمان سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے ایک موساد کے جاسوس کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ تخریبی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

  • علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا میزائلی حملہ

    Nov ۱۴, ۲۰۲۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے زیرکنٹرول علاقے میں روپوش ہونے والے علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS