تلاش
-
Feb ۰۷, ۲۰۲۰
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۹
پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ میں ممکنہ زہر خورانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۹
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف علاج کے لئے لندن روانہ ہوگئے۔
-
Nov ۱۸, ۲۰۱۹
پاکستان کی وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۱۹
پاکستان کے اٹارنی جنرل انور منصور خان نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے عدالتی فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ حکومت کو جو یقین دہانی چاہیے تھی وہ شریف برادران نے دے دی ہے۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۱۹
پاکستان کے سابق وزیر اعظم میان نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں اور وہ منگل کو لندن روانہ ہوجائیں گے۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۱۹
پاکستان مسلم لیگ نواز کی ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف منگل کو علاج کے لیے لندن روانہ ہوں گے۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۹
پاکستانی سینیٹ کے چیئر مین نے بھی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے دیا جائے۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۹
پاکستان میں سیاسی بحران ختم ہونے کی بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے اور اس عمل کی وجہ سے ملک کی داخلی سلامتی اور معاشی و سیاسی استحکام کی منزل قریب آنے کی بجائے دور ہوتی جا رہی ہے۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۹
پاکستان مسلم لیگ نون نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے ضمانتی بانڈ جمع کرانے سے انکار کردیا ہے۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۹
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۹
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے بارے میں منگل بارہ نومبر کو وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۱۹
حکومت پاکستان کے قائم کردہ میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے کی سفارش کردی ہے۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۱۹
مسلم لیگ نون نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں موجود ہونے کی وجہ سے وہ اب تک علاج کے لئے باہر نہیں جاسکے ہیں، جبکہ گورنر پنجاب نے یقینی دہانی کرائی ہے کہ میاں صاحب کا نام پیر کو ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۱۹
لندن میں نواز شریف کو ہپستال میں داخل کروانے کے انتظامات کیے گئے ہیں ۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۹
حکومت پاکستان کی جانب سے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج نہ کیے جانے کی وجہ سے مسلم لیگ کے قائد علاج کے لیے اتوار کو لندن روانہ نہیں ہوسکے۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۹
پاکستان کے سابق وزیر اعظم علاج کے لئے لندن جارہے ہیں ۔ -
Nov ۰۲, ۲۰۱۹
پاکستانی ڈاکٹروں کی ٹیم نے ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۹
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انکی سزا آٹھ ہفتے کے لیے معطل کردی ہے۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۹
پاکستان کے نااہل ہونے والےسابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑگئی ہے جب کہ انہیں میگاکٹس لگانے پر گردے خراب ہونے کا بھی خدشہ ہے۔