تلاش
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۶
پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت کے آخری دنوں میں ایک بار پھر ان کی حمایت میں بعض شہروں میں بینر نصب کیے گئے ہیں۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۱۶
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما لیکس سے متعلق سے دائر درخواستوں کو سماعت کے قابل قرار دے دیا۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۶
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر پاناما لیکس معاملے پر وزیر اعظم نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے-
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے ان کا ملک ہندوستان کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری کے بارے میں دیگر صوبوں کے تحفظات کو دور کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۱۶
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آئندہ نواز شریف کے خلاف جلسہ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نواز شریف نے محرم تک خود کو احتساب کے لیے پیش نہ کیا تو ان کو حکومت نہیں کرنے دیں گے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۱۶
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہندوستان مسئلہ کشمیر کے حوالے سے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اڑی سیکٹر کی فوجی چھاؤنی پر حملے کے فورا بعد ہندوستان کا پاکستان پر الزام لگانا صحیح نہیں ہے جبکہ ہندوستان کو الزام لگانے سے پہلے خود کو بھی دیکھنا چاہئے
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحد کی جنرل اسمبلی کے اکہترویں اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان امن قائم نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری اس دیرینہ مسئلے کے حل کیلئے ہندوستان پر دباؤ ڈالے۔
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہندوستان اپنے زیرانتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھےگا۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۱۶
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پہلے مضبوط تھا ، اب ناقابل تسخیر بن چکا ہے-
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین، دو ہزار اٹھارہ میں مشترکہ سٹیلائٹ خلا میں بھیجیں گے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیر اعظم نے بیرون ملک پاکستانیوں کے امور سے متعلق وزیر کو فوری طور پر سعودی عرب پہنچنے کی ہدایت دی ہے۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۶
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۱۶
پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی اورعوام کو پاک چین دوستی پر فخر ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری کو بغیر کسی رکاوٹ کے کامیاب کیا جائے گا۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ فاروق حیدر کو پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کا وزیراعظم نامزد کردیا۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر ہندوستان کا داخلی معاملہ نہیں ہے اور ان کا ملک کشمیری عوام سے سفارتی، سیاسی اور اخلاقی تعاون جاری رکھے گا۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف نے کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے جانے پر زور دیا ہے۔