تلاش
-
Dec ۰۴, ۲۰۲۵
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کئی ہفتوں کی خاموشی کے بعد پہلی بڑی کارروائی کرتے ہوئے سیاسی کمیٹی کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۵
راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان جیل میں محفوظ اور صحت مند ہیں۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۵
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں نے منگل کے روز اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات کی اجازت کا مطالبہ کیا اور ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی موت کی افواہوں کے بعد جیل کے باہر احتجاج کرتے ہوئے پولیس نے انہيں زد و کوب کیا ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۵
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں آج سماعت ہوئی جس میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ بطور گواہ پیش ہوئے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۵
حکومت پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی تحریک انصاف پر دہشت گردوں کی حمایت الزام لگایا ہے۔
-
Sep ۱۹, ۲۰۲۵
پاکستان میں نو مئی جی ایچ کیوگیٹ حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش ہوئے تاہم کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۲۵
پاکستان سپریم کورٹ نے نو مئی کے بلووں سے متعلق مقدمات میں سابق وزیر اعظم کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم صادر کردیا ہے۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۲۵
نو مئی کے بلووں سے متعلق مقدمات میں درخواست ِضمانت منظور ہو جانے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان رہا نہیں ہو پائیں گے۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۲۵
پاکستان کی سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی مقدمات سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔
-
May ۳۱, ۲۰۲۵
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے موقع پر عمران خان کو عدالت میں پیش کردیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی نے احتجاجاً کمرہ عدالت میں آنے سے انکار کردیا۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۲۵
ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئي عمران خان کو چودہ سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سات سال قید کی سزاسنائی گئی ہے۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۲۴
توشہ خانہ ٹوکیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی گئی۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۴
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں جبکہ شاہ محمود قریشی اوریاسمین راشد پر 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے الزام پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۲۴
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۲۴
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ فائنل تاریخ آگئی ہم تیار ہیں۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۲۴
عمران خان سے ملاقات کے لئے جانے والے تحریک انصاف کے کئی رہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۲۴
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نومئی کے چار مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۴
ڈی چوک کے اطراف میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۲۴
عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل پر میرا مؤقف وہی ہے جو حکومت پاکستان کی پالیسی ہے۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۴
آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر تعلقات کے اشارے دیتے رہے۔