تلاش
-
Nov ۱۲, ۲۰۲۰
پاکستان کرکٹ بورڈ نےسابق کپتان یونس خان کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۰
یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی سے مشتاق احمد خان صاحب نے لکھتے ہیں کہ
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۰
یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر میانوالی سے جناب ظریف خان صاحب نے
-
Feb ۲۱, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۰
کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد آج ڈیرہ اسمٰعیل خان میں بھی دھماکہ ہوا ہے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۰
دہشت گرد خودکش حملوں سمیت چیک پوسٹ حملوں اور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں پولیس کو مطلوب تھے۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۲۰
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیابیاں جاری ہیں۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۹
شام کی فوج نے شہر خان شیخون کے اطراف میں ایک کار بم کو ناکارہ بنا دیا
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۹
پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور دہشتگرد فرار ہوگئے۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۹
شامی فوج نے ادلب کےجنوبی مضافات میں واقع شہر خان شیخون پر مکمل کنٹرول کرلیا ہے۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۹
شامی فوج صوبہ ادلب میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر خان شیخون میں داخل ہوگئی ہے ۔ دوسری جانب ترک فوج نے بھی دہشت گردوں کی حمایت کے لئے ادلب کی جانب پیشقدمی شروع کردی ہے جس پر شامی حکومت نے سخت احتجاج کیا ہے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۹
شامی فوج نے جنوبی صوبے ادلب کے اسٹریٹیجک شہر خان شیخون کا محاصرہ کر لیا ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۹
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہرڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی کے دورافتادہ جنگلوں میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۹
پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک شخص شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۹
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے سہولت کار وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہیں اسی لیے دنیا ہمارا مؤقف نہیں سن رہی۔ موجودہ حکومت کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران کا دوروزہ دورہ کیا جس میں انہوں نے رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت سے ملاقات کرنے کے علاوہ مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر کی زیارت کی اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر فاتحہ پڑھی۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۹
الیکشن کمیشن نےاب سماجوادی پارٹی کے لیڈراعظم خان پر72 گھنٹےاورمینکا گاندھی پر48 گھنٹےکی پابندی لگا دی ہے۔ پابندی کے سبب یہ دونوں لیڈرانتخابی مہم میں حصہ نہیں لےسکیں گے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۹
ایم ڈبلیو ایم نے ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۹
خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں آج صبح دہشت گردی کی بڑی واردات ہوئی ہے۔