تلاش
-
Oct ۱۲, ۲۰۱۷
تحریک انصاف نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے سیاسی انتقام سے تعبیر کیا ہے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۱۷
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف ملک میں مارشل لاء لگوانے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۷
الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابرکی متفرق درخواست پر بھی عمران خان کو آج جواب جمع کرانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۷
پاکستان کی وفاقی پولیس کے ایس ایس پی آپریشن نے الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹس پر عمران خان کو آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۷
چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں ہو گا اور دوسرا اتوار کو این اے 120 میں ہوگا جس کے فیصلے سے شریفوں کا دور ختم ہو جائے گا۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۷
تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو میرا پیغام ہے کہ وہ حقیقت سے منہ نہیں موڑ سکتے آپ کی گیم ختم ہوگئی اور آپ ہار گئے ہیں۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۱۷
عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اب صرف ایک ہفتے کے مہمان ہیں ۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۱۷
پاکستان کی سپریم کورٹ نے حزب اختلاف کے رہنما عمران کو خان کو عدالت میں طلب کرلیا ہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۷
جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ کا شفاف ٹرائل کیا جائے تو ملک سے اقتصادی بدعنوانیوں کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو سکتا ہے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۷
پاکستان میں پاناما لیکس معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے-
-
Mar ۰۵, ۲۰۱۷
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے ایران کے ساتھ روابط میں توسیع و استحکام کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۷
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس پر جو بھی فیصلہ آئے گا ہم اسے قبول کریں گے اور عدالت کے خلاف نہیں جائیں گے۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۷
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی سخت کردی گئی ۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۷
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے امریکا میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کی مذمت کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کے اقدام پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی اقدام کی تعریف کی ہے
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۷
عمران خان نے کہا ہے کہ شریف نواز شریف اب پاناما کیس سے بچنے والے نہیں۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۶
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہےکہ جمہوری حکومت میں وزیراعظم ، پارلیمنٹ اور عوام کو جواب دہ ہوتا ہے-
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۶
عید میلاد النبی اورہفتہ وحدت کی مناسبت پر تمام اہل ایمان کو تہ دل سے تبریک اورتہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۱۶
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پانامالیکس کی تحقیقات کے لئے کمیشن کا قیام نہیں چاہتے بلکہ انہیں سپریم کورٹ کے لارجربینچ کا فیصلہ ہی منظور ہوگا
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۶
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم میاں نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔