تلاش
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۰
لبنان کی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں لبنان کے 3 فوجی جاں بحق ہوئے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۰
لبنان کی فوج نے جمعرات کی شب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۲۰
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے طریق الجدیدہ علاقے میں ہونے والی مسلح جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۲۰
لبنان کی بیروت بندرگاہ کے ہولناک سانحے کو ایک ماہ کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی وہاں ریسکیو آپریشن بدستور جاری ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۰
امریکہ نے لبنان کی نئی حکومت میں حزب اللہ کی شمولیت کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۲۰
لبنان میں مصطفی الادیب کو لبنان کی پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد صدر نے وزیر اعظم منتخب کیا اور حکومت کی تشکیل کی دعوت دی ہے۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۲۰
لبنانی پارلیمنٹ میں ملک کے نئے وزیر اعظم کے نام پر تبادلہ خیال کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۰
لبنان کی فوج نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کا منصوبہ بنانے والے داعش کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۲۰
لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کو لبنان پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۰
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ہتھیاروں کی پیداوار کی اچھی صلاحیت کا حامل ہونے کے ناطے لبنان کی اسلحہ جاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے تیار ہے
-
Aug ۱۴, ۲۰۲۰
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران لبنان کی تعمیر نو اور انسان دوستانہ امداد نیز بجلی کی فراہمی کے لیے تیار ہے۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۲۰
لبنان کے صدر نے بیروت دھماکے کا مقدمہ اس ملک کی عدالتی کونسل میں بھیجتے ہوئے کہا کہ بیروت دھماکے سے متعلق حقائق کو برملا کیا جائے گا۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 11/ 08/ 2020
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۰
بیروت دھماکے کے بعد پیدا ہونے والے حالات میں امریکا اور فرانس کی جانب سے لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بڑھ گئی ہے۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۰
لبنان کے صدر نے مستعفی ہونے والے وزیر اعظم کو عبوری وزیر اعظم نامزد کر دیا ہے۔