تلاش
-
Nov ۰۱, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں شدت آ رہی ہے وہیں مظاہرین اس عزم کا اظہار بھی کر رہے ہیں کہ وہ نیتن یاہو کے مستعفی ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہےاور اس میں شدت آ رہی ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر تل ابیب میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ اور ان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۰
گزشتہ ہفتوں کی طرح اس سنیچر کو بھی صیہونی وزیر اعظم کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہ ہوا۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۰
مقبوضہ قدس کے ہزاروں صیہونیوں نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی اور نیتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۲۰
مقتدی صدر نے سوشل میڈیا میں تل ابیب میں عراق کے ورچوئل ایمبنسی (Virtual Embassy ) سے متعلق چلنے والی خبروں پر اسرائیل کے وزیر اعظم کو متنبہ کیا ہے۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی شب بھی نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے کل رات بھی نیتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۲۰
غزہ میں سیکڑوں فلسطینیوں نے ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں امریکی صدر ٹرمپ ، صیہونی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اور متحدہ عرب امارات کے امیر محمد بن زاید کی تصاویر کو آگ لگا کر متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ہونے والے معاہدے کی مذمت کی۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۰
صیہونی وزیر اعظم نے کابینہ کی نشست میں احتجاجی مظاہرین اور میڈیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان پر مقبوضہ فلسطین میں ڈیموکریسی کی پامالی کا الزام لگایا ہے۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے مسلسل پانچویں ہفتے بھی نیتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۲۰
اسرائیل کے عوام نے کورونا وائرس کی وبا اور کرپشن الزامات کے باعث وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرے کئے اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۲۰
مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے نیتن یاھو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۲۰
فرانس کے صدر نے صیہونی وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غرب اردن کے تیس فیصد علاقوں کو اسرائيل میں ضم کرنے کے منصوبے پر عمل نہ کریں۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے کہا ہے کہ وہ نیتن یاہو کی حکومت کو گرانے کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش بروئے کار لائیں گے۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۰
صیہونی وزیر اعظم ایک بار پھر سرخیوں میں آئے، مگر اس بار اپنے کسی جرم کے باعث نہیں بلکہ اپنے ماسک کی وجہ سے۔ حال ہی میں مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں میڈیا کی توجہ کا مرکز بننے والے ان کے ماسک لگانے کے انداز کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
May ۰۷, ۲۰۲۰
صیہونی حکومت کے صدر نے جمعرات کے روز وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو ایک بار پھر کابینہ تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۰
صیہونی وزیراعظم نے غزہ پٹی میں استقامتی گروہوں کو جنگ کی دھمکی دی ہے۔