تلاش
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں الیکشن کمیشن کے خلاف مظاہرے کیے جن سے عمران خان نے آن لائن خطاب کیا ۔
-
May ۲۵, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کی ایجاد کردہ تمام تر رکاوٹوں کو خاطر میں لائے بغیر آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے گئے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۲
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر غور کیا گیا
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۲
پاکستان میں حزب اختلاف نے ملک کے قومی الیکشن کمیشن اور عدالت عظمی سے حکمراں تحریک انصاف پارٹی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۱
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کی اپیل مسترد کردی ہے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۲۱
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۲۰
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے سبھی حلقوں کے نتائج آگئے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۰
تحریک انصاف کے متعدد ممبران پنجاب اسمبلی نے اپنی ہی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے فارورڈ بلاک بنا لیا ہے۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۱۸
تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کی پارٹی اپنے پڑوسی ممالک خاص طور سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کو فروغ دینے کی خواہاں ہے -
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۸
پاکستان کے 11ویں عام انتخابات عوام کی بھرپور اُمنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے تاہم حتمی سرکاری نتائج 14 گھنٹے گزر جانے کے باوجود بھی جاری نہیں ہوسکے ہیں۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۷
تحریک انصاف پاکستان کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جی آئی ٹی رپورٹ سامنے آنے کے بعد نواز شریف کو مستعفی ہو جانا چاہئے۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۱۷
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ اور پاراچنار میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعات کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے ان علاقوں کا دورہ نہ کئے جانے کی کوئی توجیہ پیش نہیں کی جاسکتی۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۷
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے پیسے منی لانڈرنگ کر کے باہر بھجوائے اور قاضی فیملی کے اکاؤنٹس میں ڈلوائے۔
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۶
حکومت پاکستان نے حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۱۶
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے وزیراعظم کی طرف سے دہشتگردوں اور دھرنے دینے والوں کو ملکی ترقی کا مخالف قرار دینے پر مبنی بیان کا سخت جواب دیا ہے
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۵
پاکستان تحریک انصاف نے سعودی عرب کی قیادت میں دہشت گردی کے خلاف بننےوالے نام نہاد اتحاد میں شامل ہونے پر حکومت پاکستان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔