تلاش
-
Jul ۲۵, ۲۰۱۸
پاکستان تحریک انصاف اب تک انتخابی نتائج کے مطابق آگے ہے اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے جشن منانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۱۸
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن 2018ء میں کامیابی کے لئے مجلس وحدت المسلمین سمیت 4 سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی ہے ۔
-
May ۰۹, ۲۰۱۸
پاکستان کے شہر کراچی میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں دسیوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۸
سینیٹ انتخابات کے بعد چیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے رابطہ مہم زور پکڑ گئی، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) دیگر پارٹی سربراہان سے ملاقات کرکے جوڑ توڑ کی کوشش میں مصروف ہیں۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۷
وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد ہونے کے بعد شہباز شریف کو سعودی حکام نے فوری پرسعودی عرب بلا لیا ہے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۱۷
سیاسی مخالفین کو ٹف ٹائم دینے کے لیے تحریک انصاف نے ملک کے بڑے شہروں میں جلسے کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۱۷
پاکستان تحریک انصاف نے قبل از وقت عام انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۷
پاکستان تحریک انصاف نے اتوار کو یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۱۶
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آج پاکستانی پارلمینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے تاہم تحریک انصاف نے اجلاس کا بائیکاٹ کر رکھا ہے
-
Oct ۳۱, ۲۰۱۶
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے حضرو میں پولیس اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۱۶
لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کو رائے ونڈ مارچ کی اجازت دے دی۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۶
پاکستان کے اپوزیشن رہنما اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کراچی آپریشن کا دائرہ پنجاب تک بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
May ۲۲, ۲۰۱۶
تحریک انصاف کے سربراہ نے مجلس وحدت مسلمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرکے اپنی پارٹی کی جانب سے حمایت کا یقین دلایا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۵
پاکستان تحریک انصاف نے این اے ایک سو بائیس میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا ہے
-
Oct ۰۴, ۲۰۱۵
تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات اکبر ایس بابر نے پارٹی کے سربراہ عمران خان پر ہندوستانی اور صیہونی لابی سے مالی تعاون لینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۵
پاکستان میں تحریک انصاف نے پیر کے روز سے قومی اسمبلی میں واپسی کا اعلان کردیا ہے-
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۴
پاکستان نے عالمی عدالت انصاف سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے منظم جرائم اور مظالم کا سلسلہ بند کرائے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۳
پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر منصفانہ انتخابات کے حوالے سے بیان پر پاکستان تحریک انصاف نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۳
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے ملک کے آرمی چیف پر نظام انصاف میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔