تلاش
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۵
پاکستان میں تحریک انصاف نے پیر کے روز سے قومی اسمبلی میں واپسی کا اعلان کردیا ہے-
-
May ۱۴, ۲۰۲۴
غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں طلبہ کی تحریک زور پکڑتی جارہی ہے اورمغربی ذرائع ابلاغ اور مبصرین، فلسطین کی حمایت میں امریکا کی یونیورسٹی طلبا کی تحریک کو 1960 سے اب تک کی سب سے بڑی اور وسیع ترین تحریک قرار دے رہے ہیں۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۲۲
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اسمبلی کا اجلاس بدھ کو طلب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز الہی کو ارکان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی ہدایت کردی ۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۲۱
کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کرنال میں دہلی جیسی کسان تحریک شروع کرنے کی بات کہی ہے۔
-
May ۳۱, ۲۰۱۹
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کو لبنان و فلسطین کی تحریک مزاحمت کا حقیقی حامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امام خمینی رح کی جانب سے جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس قرار دیا جانا بہت ہی منطقی اور دانشمندانہ اقدام ہے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۸
فرانس سے شروع ہونے والے یلو ویسٹ مظاہرے یورپ کے دیگر ملکوں میں پھیل گئے ہیں اور ہالینڈ کے شہروں ہیگ، ایمسٹرڈم اور روٹرڈم کے مرکزی چوراہوں پر مظاہرہ کرنے والوں نے وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما محمود الزھار نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم خطے کی تحریک مزاحمت کا حصہ ہے۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے اہداف کی تکمیل اور فلسطینی علاقوں سے صیہونیوں کو نکال باہر کردئے جانے تک تحریک انتفاضہ قدس جاری رہے گی
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۵
حماس کے ترجمان سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ قومی آشتی کے سلسلے میں تحریک فتح کے موقف میں سنجیدگی نہیں ہے-
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۴
پاکستان نے عالمی عدالت انصاف سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے منظم جرائم اور مظالم کا سلسلہ بند کرائے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۳
پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر منصفانہ انتخابات کے حوالے سے بیان پر پاکستان تحریک انصاف نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۳
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے ملک کے آرمی چیف پر نظام انصاف میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۲۲
سینیٹر اعظم خان سواتی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں انصاف کا نظام مکمل طورپرختم ہوچکا ہے۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب کو عالمی تباہی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تباہی کا ادراک عالمی سطح پر ہونا چاہئے اور ہمیں اس پر قابو پانے کے لئے بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہئے۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۹
پاکستان نے مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۷
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے امریکی فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے بیت المقدس کو آزاد فلسطین کا دارالحکومت بنانے کی مشترکہ جدو جہد کی ضرورت پر زور دیا
-
Jan ۲۷, ۲۰۱۷
پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بنچ کےجسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ لوگوں کی خواہشات کے تابع نہیں اورعدالت انصاف کی فراہمی تک یہ کیس سنتی رہے گی۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۳
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ دہشت گرداور کالعدم تحریک طالبان پاکستان یا ٹی ٹی پی کا اڈہ افغانستان میں ہے اور وہ وہاں سے پاکستان کے اندر حملہ کرتی ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۶
ایرانی محکمہ انصاف نے ہزاروں لوگوں کو خفیہ پھانسی دیئے کے دعووں کو کذب محض اور ناجائز صیہونی حکومت کا من گھرٹ اور پروپیگنڈہ قرار دیا ہے۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت، پارلیمینٹ اور عدلیہ کے سربراہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ دہشت گردانہ واقعات کی تحقیقات مکمل انصاف کے ساتھ کی جائیں گی اور اصل مجرموں اور دہشت گرد عناصر کو سخت سزا دی جائے گی۔