تلاش
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۶
پاکستانی سیکورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا صوبوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دیئے، ان کارروائیوں میں متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۶
پاکستانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی اور مجھ سے حکومت کا کوئی رابطہ نہیں ہوا، وزیرِ اعظم نے 2 خط لکھے تھے ہم نے ان کو جواب دیا ہے۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۶
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا گیا تو قانونی طور پر مقابلہ کیا جائے گا۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۶
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ صومالی قزاقوں سے پاکستانیوں کے رہائی کے معاملے میں حکومت بروقت مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۶
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۶
تقریب میں بڑی تعداد میں ایرانی عہدیداران، دانشوروں، فنونِ لطیفہ سے وابستہ شخصیات، پاکستان میں مقیم پاکستانی شہریوں اور بالخصوص طلبہ نے شرکت کی۔ مقررین نے صادقین کے فن، ان کے منفرد اسلوب اور پاکستان و ایران کے درمیان ثقافتی روابط کے فروغ میں ان کے کردار کو اجاگر کیا۔ اس خصوصی تقریب اور اس کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی رپورٹ پیش کر رہے ہیں زہیر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۲۶
پاکستان کے وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی فیصلہ کریں کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا افغانستان کے؟
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۶
پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خود کش دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ اور 2 امدادی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۶
صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش کار بم دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۶
پشاور میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 7 دن میں وفاقی حکومت مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے تو افہام و تفہیم سے کرلے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۶
اطلاعات کے مطابق اغوا کی اس کارروائی میں ایک گارڈ جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۶
پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج کو مؤخر کرنا سیاسی حکمت عملی تھی، اب 4 اکتوبر کو کارکن روانہ ہوں گے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۶
پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ ، حالات کیا رخ اختیار کر سکتے ہیں ؟ اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
-
Oct ۰۸, ۲۰۲۶
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، اسلام آباد سے سید علی رضوی
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۶
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو سومنات کے مندر سے تشبیبہ دے رہے ہیں لیکن یہ ان کی آخری کوشش ہوگی، اس کے بعد یہ لوگ اسلام آباد کا رخ نہیں کر سکیں گے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۶
خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کے لیے مشاورت ہوئی ہے، گورنر راج ماضی میں بھی لگے ہیں، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۲۶
صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان نے ایران اور پاکستان کے درمیان پائے جانے والے گہرے تاریخی، ثقافتی اور مذہبی تعلقات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پاکستان کے ساتھ دوطرفہ اور کثیرالجہتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا پختہ عزم رکھتا ہے۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۲۶
سکیورٹی خدشات اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۶
ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے ارکان اور پاکستان کے وزیر داخلہ اتفاق سے ایک ساتھ مہرباد ایئرپورٹ پہنچے جس کی وجہ سے وہاں ان کی ملاقات ہو گئی ۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۲۶
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دیا ہے جبکہ احتجاج جاری رہے گا۔