تلاش
-
Mar ۲۷, ۲۰۲۲
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے روس کے معاملات میں کھل کر مداخلت پسندانہ بیان دیا ہے۔ اس درمیان روس نے جوبائیڈن کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو روس کے معاملات میں اس طرح سے مداخلت کا حق نہیں پہنچتا اور ہم اس کی اجازت بھی نہیں دیں گے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۲۲
ترکی کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں انہیں اؤر یوکرینی صدر کو اپنے ملک میں مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۲
امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اپنے روسی ہم منصب پر لفظی حملہ کرتے ہوئے انہیں قاتل ڈکٹیٹر سے تعبیر کیا جبکہ روس نے کہا ہے کہ بایڈن کا بیان ناقابل معافی ہے۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۲۲
روس کے صدر ولادمیر پوتین کے سلسلے میں امریکی صدر جوبایڈن کے بیان پر روسی ایوان صدر نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے ناقابل قبول اور ناقابل بخشش قرار دیا ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۲
روس اور فرانس کے سربراہوں نے جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۲۲
یوکرین پر روس کی فوجی کارروائی کے تیسرے ہفتے کے بیچ، روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں کچھ پیشرفت ہونے کی بات کہی ہے۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۲۲
دارالحکومت کیف پر قبضہ ہو جانے کے بعد یوکرین کے صدر نے روسی صدر پوتین سے صلح مذاکرات کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۲
مشرقی یوکرین کے دونیسک اور لوہانسک علاقوں کی آزاد کے احکام پر دستخط کئے جانے کی تقریب میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۲
روس کے اراکین اسمبلی نے صدر ولادیمیر پوتین کو ملک سے باہر فوج کے استعمال کے لیے فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۲
روس کے صدر نے کہا کہ ان کا ملک یوروپ اور یوکرین سے جنگ نہیں چاہتا اسی لئے سکورٹی ضمانت کی تدبیر پیش کی ہے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۲
روس-یوکرین بحران کے حل کے لئے اعلی سطح پر جاری سفارتی کوششوں کے درمیان، امریکی صدر اور انکے روسی ہم منصب کے مابین ایک گھنٹے سے زیادہ دیر تک ٹیلیفونی گفتگو ہوئی۔ دوسری طرف آٹھ یوروپی ملکوں نے اپنے شہریوں کو یوکرین کا سفر نہ کرنے یا پھر یوکرین ترک کرنے کے لئے کہا ہے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۲
صدر ایران ڈاکٹر ابراہیم رئیسی روس کا اپنا سرکاری دورہ مکمل کرکے جمعہ کی علی الصبح واپس تہران پہنچ گئے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۲
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی بدھ کے روز روس کے دورے پر جار رہے ہیں جس کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات سے جڑے مختلف سیاسی و اقتصادی جیسے متعدد موضوعات پر گفتگو ہوگی۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۲
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے نیٹو کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۲
روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے موضوع پر گفتگو بند گلی میں پہونچ گئی ہے اور اگر امریکہ نے پوتین کے خلاف پابندی لگائی تو اس کا مطلب قطع تعلق ہوگا۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۱
روسی صدر نے کہا ہے کہ نیٹو کے رکن ملکوں کی جانب سے یوکرین کو ہتھیار کی فراہمی، ماسکو کے لئے خطرناک ہے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۲۱
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ آن لائن ملاقات میں ماسکو کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ دوسری جانب روسی صدر نے اپنے ملک کی مشرقی سرحدوں کے قریب نیٹو کو توسیع نہ دینے کی ضمانت طلب کرلی ہے۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۲۱
روس کے صدر ولادیمیر پوتین آج اپنے ایک روزہ دورے پر ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۲۱
روس کے صدر نے کسی منصوبہ بندی کے بغیر بحیرہ اسود یا بلیک سی میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی مشقوں کو ماسکو کے لئے بھاری چیلنج قرار دیا ہے۔