تلاش
-
Oct ۲۱, ۲۰۲۱
روسی صدر نے ملک میں کورونا کی وبا کو قابو کرنے کے لئے پورے ملک میں ایک ہفتے کام کاج بند رہنے کی سفارش کو منظوری دے دی۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۱
روس کے صدر نے کہا ہے کہ شمالی افغانستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے وسطی ایشیائی ملکوں کے لیے خطرہ ہیں۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۱
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو فون کرکے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر کورونا کی بیماری کی وجہ سے وہ قرنطینہ میں ہیں تاہم وہ چاہتے ہيں کہ دونوں ملکوں کے سربراہوں کی جلد از جلد ملاقات کے مقدمات فراہم کئے جائيں ۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۲۱
امریکا اور روس کے درمیان سرد جنگ تو ختم ہوگئی لیکن ایک دوسرے پر اپنی طاقت اور تسلط کا رعب جمانے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۲۱
امریکہ روس سربراہی ملاقات سے قبل سابق صدر ٹرمپ نے جہاں موجودہ صدر کی کامیابی کی آروز ظاہر کی ہے وہیں طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوتین کے ساتھ ملاقات میں سو مت جانا۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۲۱
ولادیمیر پوتین کے 2036 تک صدر رہنے کی راہ ہموار ہوگئی۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۱
امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کی جانب سے مباحثے کا چیلنج قبول کر لیا ہے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۱
رہبرانقلاب اسلامی کے نام روس کے صدرکا مکتوب رہبر کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی کو پیش کیا گیا۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۰
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے پیر کے روز شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو، شام کے حالات کو معمول پر لانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور شام میں عالمی دہشت گردی کا مرکز تباہ ہو چکا ہے۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۰
برطانوی اخبار نے دعوٰی کیا ہے کہ روس کے 68 سالہ صدر ولادیمیر پوتین اگلے سال جنوری میں صدارتی عہدہ چھوڑ دیں گے اور ایسا وہ اپنی بیماری پارکنسن کی وجہ سے کریں گے۔ منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو کی بنیاد پر برطانوی ذرائع ابلاغ نے یہ دعوا کیا ہے مگر اس دعوے کو روسی ایوان صدر کے ترجمان نے مسترد کرتے ہوئے اسے احمقانہ قرار دے دیا ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۰
روس کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ نیگورنو قرہ باغ کے علاقے میں فوری طور پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ روکی جانی چاہیے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۰
روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے آئین میں اصلاحات کے لیے منعقدہ ریفرنڈم کے نتائج، اپنے صدر پر روسی عوام کے اعتماد کی نشانی ہیں۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۰
روس اور ترکی کے صدور نے شام کے صوبے ادلب کی صورتحال کے بارے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۰
دوہزار سولہ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں روسی صدر پوتین کو قریب دو منٹ تک ترک صدر اردوغان کا کھڑے کھڑے انتظار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں گردش کر رہی تھی جس میں یہ دکھایا گیا تھا کہ ترک صدر اردوغان کو پوتین سے ملاقات کے لئے قریب دو منٹ تک انتظار کرنا پڑا اور اس دوران وہ پاس میں رکھی کرسی پر بیٹھ بھی گئے تھے۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۰
روس کے صدر نے ایران کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کی کوششوں پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتہ علاقے اور دنیا کے لئے بہت اہم ہے
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۰
روسی صدر نے بیرونی خطرات کے مقابلے کے لئے ملک کے بحری جنگی بیڑوں کی مکمل آمادگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے دوجانبہ اور علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو کی۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی میں منعقدہ سہ فریقی اجلاس کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۹
روس میں فوجی ساز و سامان کی سالانہ بین الاقوامی نمائش میکس کے معائنہ کے دوران اچانک روسی صدر ولادیمیر پوتین اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے ساتھ آئس کریم کے اسٹال کی جانب نکل گئے اور ان کے لئے ایک آئس کریم خریدی۔
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۹
ایمٹی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد فرانس اور روس نے ایک بار پھر ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید کی ہے