-
بحرین ، شاہی معافی نامنظور ، معافی سے جیل بہتر
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰بحرین میں حکومت مخالف رہنما حسن مشیمع نے جیل سے رہائي کے لئے حکومتی شرطوں کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے اس رہائی کو ذلت سے تعبیر کیا ہے ۔
-
بے شرمی کی سالگرہ ،متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مراکش کے مندوب اسرائیلی سفیر کے ساتھ جشن میں شامل
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۷اقوام متحدہ میں اسرائيل کے نمائندہ دفتر نے کچھ عرب ملکوں کے ساتھ ہونے والے " ابراہیم معاہدہ " کی سالگرہ پر جشن کا انعقاد کیا جس میں مختلف ملکوں کے سفراء کو دعوت دی گئي ۔
-
صیہونی حکومت سے تعلقات کی بحالی کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸صیہونی حکومت سے تعلقات بحال کرنے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کے خلاف بحرینی عوام میں غم و غصہ برقرار ہے اور انکے احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین، آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے جاری
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶بحرین میں آل خلیفہ کی سختی کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
تل ابیب کے ساتھ سمجھوتے کی مخالفت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے گٹھ جوڑ کی مخالفت میں بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل اور بحرین کے روابط کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری ہیں۔
-
بحرین میں صیہونی حکومت کا پہلا سفیر تعینات
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳مقبوضہ فلسطین میں بحرین کے سفیر کی تعیناتی کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے بھی بحرین میں اپنے سفیر کو تعینات کر دیا ہے۔
-
بحرین کی فضاؤں میں ’’مردہ باد اسرائیل‘‘ کے نعرے۔ ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴بحرینی عوام نے گزشتہ شب سڑکو پر نکل پر پر امن طریقے سے مظاہرہ کیا اور قبلۂ اول کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے تعلقات کی شدید مذمت کی۔ مظاہرے کے دوران ’’مردہ باد اسرائیل‘‘ اور ’’صیہونیوں خیبر کو یاد کرو، لشکر محمد (ص) آنے والا ہے‘‘ کے نعرے فضاؤں میں گونجتے رہے۔
-
بحرینی عوام اسرائیل کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بحرینی عوام نے مظاہرے کئے۔
-
تل ابیب میں بحرینی سفیر پوری بحرینی قوم کا نمائندہ نہیں ہے
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳بحرین کی جمعیت الوفاق کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں بحرین کا سفیر، خود اپنا اور آل خلیفہ کا نمائندہ ہے۔