-
پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کسی محدودیت کے قائل نہیں: ایران
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵پاکستانی عوام کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ اور انکے استحکام کی مکمل حمایت کرتے ہیں، یہ بات سفیر ایران نے پاکستان کی شیعہ و سنی مذہبی و سیاسی شخصیات کے ساتھ ہوئے ایک اجلاس میں کہی۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے عدم استحکام کا شکار ہوں گے: سپاہ پاسداران
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸ایران نے علاقے کے ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات بر قرار نہ کریں ۔
-
اندرونی خلفشار کے شکار صیہونی وزیر اعظم کا دورۂ امارات
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰صیہونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ گزشتہ چھے ماہ کے دوران دوسری بار متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے گزشتہ برس دسمبر کے مہینے میں پہلے صیہونی وزیر اعظم کی حیثیت سے عرب امارات کا دورہ کیا تھا۔
-
اماراتی صدر سے صیہونی صدر کی ملاقات، تعلقات میں مزید استحکام کی امید ظاہر کی
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲خودساختہ صیہونی حکومت کے صدر نے متحدہ عرب امارات پہنچ کر وہاں کے نو منتخب صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
امریکی پابندیوں کے باوجود لبنان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو تیار ہے: ایران
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے عوام صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
-
بے سبب تنگ کرتے ہیں صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۵ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس قدر بے حیائی کے ساتھ صیہونی دہشتگرد مسجد الاقصیٰ میں محو عبادت مسلم خواتین کی بے حرمتی کرتے ہوئے انکے ساتھ بہیمانہ انداز میں پیش آ رہے ہیں۔ اے کاش ان تصاویر سے عرب حکام کی غیرت میں کوئی جولانی پیدا ہو جاتی!
-
شام کے صدر بشار اسد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بین الاقوامی جنگ میں شامی حکومت اور عوام کی کامیابی کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب ہمارا دوست ہے: اسرائیلی جنرل
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۵اسرائیلی فوج کے ایک سینئر جنرل کا کہنا ہے کہ اسرائیل، سعودی عرب کا دوست ہے اور ریاض- تہران کے درمیان کسی بھی طرح کی دوستی، اسرائیل کے لئے خطرہ ہے۔
-
مظلوم یمنی عوام بھی مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر سڑکوں پر نکلے
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳یمن کے مختلف علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کرکے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔
-
مسجد الاقصی پر حملے اور علاقائی و عالمی رد عمل
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰مختلف ممالک اور تنظیموں کی جانب سے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔