-
مزاحمتی کارروائیوں میں شدت سے صیہونی حلقوں میں تشویش
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶صیہونی حلقوں نے مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں شدت اور اتحاد و یکجہتی کے نتیجے میں حالات کے بگڑنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے: خالد مشعل
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں سے باہر حماس کے سربراہ نے مسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کے غیر قانونی داخلے میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے اور مزاحمت منہ توڑ جواب دے گی۔
-
اسرائیلی وزیر خارجہ کا دعوی، 2024 میں ریاض اور تل ابیب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2024 کے آغاز تک ریاض کے ساتھ ہمارے تعلقات معمول پر آ جائیں گے
-
اسرائیلی میڈیا کا دعوی، سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ ملاقاتیں جاری ہيں
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴عبرانی زبان کے ایک میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ریاض اور واشنگٹن کے درمیان ایک جامع اور وسیع سیاسی معاہدے پر دستخط کی کوششوں کے سلسلے میں گزشتہ چند دنوں کے دوران اعلیٰ سعودی اور اسرائیلی حکام کے درمیان خفیہ ملاقاتیں ہوئی ہیں جس میں سعودی - اسرائیل تعلقات کی بحالی کا بھی مسئلہ شامل ہے۔
-
لیبیا کا واقعہ، اسرائیل کی شدید بے عزتی ہے
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کے موجودہ رہنما یائیر لاپید نے اس حکومت کے وزیر خارجہ کی اپنی لیبیا کی ہم منصب سے ملاقات کی خبر کے افشا ہونے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو صیہونی حکومت کے لیے بے عزتی قرار دیا۔
-
غزہ سے نئے میزائلوں کے تجربے کے پیغامات
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳غزہ میں مزاحمت نے حال ہی میں ایک نیا میزائل تجربہ کیا جس میں ایک ہی دفعہ میں سمندر کی طرف 50 طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ فائر کرکے کئی سیاسی اور فوجی پیغامات دے دیئے ہیں۔
-
سعودی اور اسرائیلی تجزیہ نگار آپس میں الجھ پڑے
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲ایک سعودی تجزیہ کار اور ایک صیہونی صحافی کے دمیان براہ راست ٹیلی ویژن کے پروگرام کے دوران جھگڑا ہو گیا۔ دونوں ہی فریق تل ابیب اور ریاض کے تعلقات کو معمول پر لانے کا دفاع کر رہے تھے۔
-
عبرانی میڈیا کا دعوی، اسرائیلی معاشرے کا شیزارہ بکھر چکا ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹ایک عبرانی میڈیا نے لکھا کہ اسرائیلی معاشرے میں اختلافات اور تفاوت اس معاشرے کے دو گروہوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات سے پرانے اور گہرے ہیں جن کا ہم آج مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات پر صیہونی میڈیا کا عجیب تبصرہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے "بڑے اقدامات" چاہتا ہے۔
-
اسرائیل پر پھر ہوئے متعدد قسم کے حملے
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸تل ابیب کے ایک ہسپتال پر سائبر حملہ اور اس میں موجود مریضوں کی دوسری جگہ منتقلی اور صیہونی حکومت کی جیل کی گاڑی کو نذر آتش کرنے کے واقعات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی سیکیورٹی صورتحال کی داستان بیان کرتے ہیں۔