-
روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی ساحل پر
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲درجنوں روہنگیا پناہ گزینوں کی حامل کشتی جو فروری کے مہینے میں بنگلہ دیش کی سمندری حدود میں اپنے راستے سے بھٹک کر لا پتہ ہو گئی تھی ایک سو تیرہ دن سمندری لہروں کے تھپیڑوں کو برداشت کرنے کے بعد انڈونیشیا کے ساحل پر پہنچ گئی ہے۔
-
آسیان کا وفد میانمار کے دورے پر
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹آسیان تنظیم کے رکن ملکوں نے عوامی حکومت کی بحالی کے لئے میانمار کے فوجی حکام پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔
-
امریکہ میں فوجی بغاوت کا مشورہ!
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶ٹرمپ انتظامیہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے میانمار کی طرز پر امریکہ کے اندر فوجی کودتا کا مشورہ دیا ہے۔
-
آنگ سان سوچی عدالت میں پیش
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳میانمار کی سابق حمکران جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی کو ملک میں فوجی بغاوت کے بعد پہلی بار عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
-
میانمار کے دسیوں اعلی سرکاری عہدیداروں پر پابندی
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳امریکہ ، برطانیہ اور کینیڈا نے میانمار کے دسیوں فوجی جنریلوں اور سرکاری کمپنیوں کے عہدیداروں پر پابندی عائد کردی ہے -
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے 100دن
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹میانمار کے فوجی حکمران، سرکاری نظام پوری طرح بحال کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
-
میانمار میں مظاہرین پر فوج کا الزام
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰میانمار کی فوج کا کہنا ہے کہ حالیہ بغاوت کے مخالفین دہشتگرد ہیں -
-
میانمار، مخالفین نے فوجی اڈے پر قبضہ کرلیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف سرگرم ایک گروپ نے ، تھائی لینڈ سے ملنے والی میانمار کی سرحد پر فوج کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرکے اس پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
میانماری فوج کی ایک سرحدی چوکی نذر آتش کر دی گئی۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷آئی آر آئی بی نیوز نے رویٹرز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایک مسلح گروہ نے کارِن نامی ایک سرحدی علاقے میں ایک فوجی چوکی پر حملہ کر کے اسے اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔
-
میانمار میں گرفتار ہونے والوں کی رہائی کیلئے مظاہرے
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲میانمار میں فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔