ٹی20 ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے پہلے سپر بارہ میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
نیوزی لینڈ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کرائس چرچ ہیگلے اول میں 9وکٹوں سے آسانی سے شکست دے دی۔
بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو ماونٹ منگنوئی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر بنگلادیش کی ٹیم نے ایک سو پچھتر رن بنائے ۔
ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں شکایت کا اعلان کر دیا ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکورٹی خدشات کے باعث دورہ پاکستان یکطرفہ طور پر منسوخ کردیا ہے جس پر پاکستان میں شدید ردعمل سامنےآیا ہے۔
نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال کے بعد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔