-
ایران کی غیر پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰حکومت ایران کے ترجمان نے گذشتہ چار ماہ کے دوران ایران کی غیر پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران سے مزید تیل اور گیس خریدیں گے: ترک صدر اردوغان
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ایران سے مزید تیل اور گیس خریدنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی غنڈہ گردی جاری، یمن کا ایک اور آئل ٹینکر روک لیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴سعودی اتحاد نے یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور اسکی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہوا ہے۔
-
تیل کی اسمگلنگ، ایران کی سختی، چوروں کی ہوائیاں اڑیں+ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵ایران کی بحریہ نے تیل اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
یوکرین نے تیل گیس اور کوئلے کی برآمدات روک دیں
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴حکومت یوکرین نے، تیل، گیس اور کوئلے کی برآمدات روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
وینیزوئیلا کی مدد، ایرانی تیل ٹینکر وینیزوئیلا پہنچا
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۷ایک برطانوی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ 10 لاکھ بیرل خام تیل لے کر ایک آئل ٹینکر وینیزوئیلا کے پانیوں میں داخل ہو گیا۔
-
ایرانی تیل عالمی منڈی کی تشویشناک صورتحال میں توازن کا باعث ہے
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳عالمی تیل کی منڈی کی تشویشناک صورتحال میں ایرانی تیل توازن کا باعث بن سکتا ہے۔
-
تیل کے بحران کے بارے میں عالمی ایجنسی کا انتباہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ایگزکٹیو ڈائریکٹر نے خبردار کیا ہے کہ یورپ کو تیل کی فراہمی اور اس کی بڑھتی قیمتوں کے تعلق سے سن ستر کے عشرے سے کہیں بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
-
روس سے تیل کی درآمد پر یورپی یونین کی پابندی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ