-
پاکستان کو دہشت گردی سمیت بہت سے چیلنجز کاسامنا ہے: پاکستان کے وزیر دفاع
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور پاکستان کو دہشت گردی سمیت بہت سے چیلنجز کاسامنا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 23 دہشت گرد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
چینی انجینئروں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی: پاکستان کا دعوی
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ چینی انجینئروں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی ہے۔
-
سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار جاں بحق
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشاور کے علاقے حسن خیل میں آپریشن کیا۔
-
بلوچستان: دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ، میجر اور3 دہشت گرد مارے گئے
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر جاں بحق جبکہ تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
اپوزیشن کا اہم اجلاس، آئین بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
چینی انجینئروں پر خودکش حملے کے تانے بانےافغانستان سے ملتے ہیں، پاکستانی دعوی بے بنیاد ہے، افغانستان
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲پاکستان کا کہنا ہے کہ بشام حملے کے دہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں جبکہ افغانستان نے بشام حملے میں اپنے شہریوں کے ملوث ہونے کا پاکستانی دعویٰ مسترد کر دیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کی فوجی گاڑیوں کے قافلہ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 16 طالبان ہلاک و زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اُس وقت دھماکہ ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/04
-
خضدار میں دھماکہ، پریس کلب کے صدر سمیت 3 افراد جاں بحق
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۴بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے دھماکے میں پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔