-
روسی فورسز نے یوکرین کے مشرقی حصے میں پیش قدمی شروع کردی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶روسی فورسز نے یوکرین کے مشرقی حصے میں پیش قدمی کرتے ہوئے کچھ علاقوں پربمباری کی ہے۔
-
یوکرین جنگ، امریکہ نے روس کے دیا پھر نیا پیغام
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲روس کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ہمیں یوکرین کے بارے میں ایک نیا پیغام بھیجا ہے۔
-
روس کے آسمان پر شہاب کا منظر+ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴روس کے کراسنویارسک کے آسمان پر شہاب کا خوبصورت منظر نظر آیا۔
-
امریکہ، ماسکو اسلام آباد ڈیل میں روڑے اٹکا سکتا ہے: روس
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا پاکستان روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔
-
تیسری عالمی جنگ کن ہتھیاروں سے لڑی جائے گی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دمیتری میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ کیف کو بکتر بند گاڑیاں اور مختلف قسم کے ہتھیار دے کر، تیسری جنگ عظیم کو روکا نہیں جا سکتا ہے۔
-
ہندوستان امریکی منشأ کے خلاف روس سے تیل خریدنے پر مُصر
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸ہندوستان نے مغربی بالخصوص امریکی دباؤ کے باوجود روس سے تیل کی خریداری کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
ٹرمپ کا بڑا دعوی، 24 گھٹنے میں ہی یوکرین جنگ ختم ہو جاتی
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰امریکہ کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ اگر وہ بر سر اقتدار ہوتے تو 24 گھنٹے میں یوکرین کی جنگ ختم کر دیتے۔
-
یوکرین کی جنگ کس کے اشارے پر ختم ہو سکتی ہے؟
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲کریملن ہاؤس کا کہنا ہے کہ بائیڈن، کی ایف کو جنگ ختم کرنے کا حکم دے سکتے ہیں۔
-
یورپ کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہوگا: ماسکو
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپ کو اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنا ہوگا۔ نہ ماسکو ان کی مدد کر سکتا ہے نہ ہی ان کی راہ میں رکاوٹ بنے گا۔
-
یوکرین جنگ میں مشارکت کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ