-
سعودی سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰تہران میں سعودی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے سعودی عرب میں چھ ایرانی شہریوں کو سزائے موت دیئے جانے کی سخت مذمت کی گئی۔
-
حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی مخالفت
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹عراق کے سابق وزیراعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ امریکی دباو پر حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مضبوط ہوتے رشتوں سے دشمنوں میں مایوسی، مواصلات و انفارمیشن ٹکنالوجی کے شعبے میں تعاون پر توافق
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی انفارمیشن ٹیکنالوجی آرگنائزیشن کے سربراہ اور سعودی عرب کے مواصلات، خلائی اور ٹیکنالوجی کمیشن (سی ایس ٹی) کے سربراہ نے ریاض میں ایک ملاقات میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) کے مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے اور تجربات کے تبادلے پر زور دیا ہے ۔
-
جرمنی: کرسمس بازار پر حملہ، 2 افراد ہلاک 80 سے زیادہ زخمی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص نے ہجوم پر کار چڑھا دی جس سے 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
اپنے ہی ملک کی تباہی کا تماشہ دیکھتے مسلح مخالفین، شام کے فوجی ٹھکانوں کو تباہ کرتا اسرائیل، زبانی حملے کرتے عرب حکمراں
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶اسرائیل کے جنگي طیاروں نے شام کے مشرقی اور مغربی علاقوں پر اپنے حملوں میں شدت لاتے ہوئے ان علاقوں میں بڑے پیمانے پر شام کی فوجی تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے۔
-
کیا ایران امریکا سے مذاکرات کرے گا؟ ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک عرب میڈیا کے ساتھ مختلف موضوعات منجملہ، شام کے حالات، جنگ غزہ اور یورپ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی حملے، خطے کو ایک وسیع جنگ کی طرف لے جا رہے ہيں: سعودی عرب
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳گروپ جی ٹوئنٹی کے نام سے مشہور دنیا کے بیس بڑے اقتصادی ممالک کے سربراہوں نے منگل کی صبح ایک مشترکہ بیان میں غزہ کی پٹی اور لبنان میں جامع جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عرب اسلامی ممالک کے شرکاء صیہونی بربریت و جارحیت کے خلاف ایک پیج پر
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے شرکاء نے مسئلہ فلسطین کی مرکزیت اور اس ملک کے عوام کو ان کے قومی اور جائز حقوق کے حصول کے لیے فیصلہ کن حمایت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا انعقاد ایران کی بہت بڑی کامیابی
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام تشویشناک صورتحال میں زندگی گزار رہے ہیں، اس لئے ترجیحی بنیادوں پر ان کو انسانی امداد فراہم کئے جانے اور منصفانہ جنگ بندی قائم کی جانے کی اشد ضرورت ہے۔
-
ایران کے نائب صدر اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے ملاقات کی ہے۔