-
ایران کے زلزلے سے اماراتی عوام میں خوف۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴گزشتہ شب ایران کے صوبے ہرمزگان میں ریکٹر اسکیل پر6.1 اور 6.3 کی شدت کے ساتھ زلزلے کے پے درے پے جھٹکے آئے جو عرب امارات کے راس الخیمہ علاقے میں بھی محسوس کئے گئے جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ (بذریعۂ مہر نیوز)
-
عراق، امارات کی گیس کمپنی پر تیسرا حملہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶شمالی عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی پر ایک دن میں تیسرا راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی کی تنصیبات پر حملہ۔ ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰عراق میں متحدہ عرب امارات کی گیس کمپنی کی تنصیبات پر حملہ ہوا ہے۔
-
عرب ممالک جھک گئے، شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے تگ و دو شروع کی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس اتحاد کے رکن ممالک شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
-
برسوں بعد امارات سے شام کے لئے پہلی پرواز
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰برسوں بعد متحدہ عرب امارات کے شارجہ ایئرپورٹ سے شام کے لئے پہلی پرواز انجام پائی۔
-
علاقے کی بدامنی اور عدم استحکام کی باعث صیہونی حکومت ہے: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵غاصب صیہونی حکومت پورے علاقے میں قتل و غارت، بد امنی اور عدم استحکام کی باعث ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب کے ساتھ ہوئی گفتگو میں کہی۔
-
تیل اور گیس کی لوٹ مار پر یمن کا سعودی عرب اور امارات کو سخت انتباہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل نے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی اور تیل اور گیس جیسے قومی ذخائر کی لوٹ مار پر سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو یمنی تیل اور گیس لے جانے والے جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
اندرونی خلفشار کے شکار صیہونی وزیر اعظم کا دورۂ امارات
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰صیہونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ گزشتہ چھے ماہ کے دوران دوسری بار متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے گزشتہ برس دسمبر کے مہینے میں پہلے صیہونی وزیر اعظم کی حیثیت سے عرب امارات کا دورہ کیا تھا۔
-
افغانستان میں متحدہ عرب امارات کی انٹری، 4 ہوائی اڈوں کے انتظام کے حوالے سے معاہدہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱طالبان حکومت نے ترکی اور قطر کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ افغانستان میں 4 ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے معاہدہ کیا ہے۔
-
کیا تحریک انصار اللہ اسمارٹ اسلحے سے لیس ہوگئی؟
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۰اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی سفیر نے دعوی کیا ہے کہ یمن کی تحریک انصار اللہ، اسمارٹ اسلحوں سے لیس ہوچکی ہے۔