-
امریکی دہشتگرد شام کے تیل کی لوٹ مار میں مصروف، مزید 70 ٹینکر تیل عراق منتقل
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸دہشتگرد امریکی فوجی عراق سے ہر دن 70000 بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔
-
امریکی صدر کے غیر قانونی فیصلے کے خلاف عراق میں آواز بلند
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶عراق میں ہنگامی حالت کی مدت بڑھانے کے امریکی صدر کے غیر قانونی فیصلے کے خلاف آواز بلند ہو رہی ہے۔
-
ایران کی پوری امت مسلمہ سے فلسطینی مزاحمت کی حمایت کی اپیل
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۷ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی کا واحد راستہ یہ ہے کہ صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں فلسطینیون کی تحریک مزاحمت کی اسلامی امت کی جانب سے بھرپور حمایت ہو۔
-
عراق: نینوا میں 9 داعشی عناصر کی ہلاکت
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۱عراق کے سیکورٹی ذرائع نے جمعرات کی رات شمالی عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کے 9 سرغنوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی چھاونی میں پھر بجا خطرے کا سائرن
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی چھاونی میں ایک بار پھر خطرے کا سائرن بجا ہے۔
-
عراقی کردستان میں سپاہ پاسداران کی ایک بار پھر کاروائی+ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورس نے ایک بار پھر عراق کے نیم خودمختار علاقے کردستان کے مرکز اربیل میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ عراقی کردستان ایران کی مغربی سرحد سے ملتا ہے۔
-
باندھ کی تعمیر پر ایران کا ترکی کو انتباہ
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی باندھ کی تعمیر کر کے خطے کے ملکوں کے لئے مشکلات پیدا نہ کرے۔
-
عراق میں کچھ ممالک کی بڑی سازش ناکام، 2014 کی کہانی دہرانے کی تھی کوشش
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۶عراق میں الکفل جیل سے داعش کے بڑے سرغنوں کے فرار کی کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
پانچ ارب ڈالر کی بقایا رقم کے باوجود ایران گیس کی سپلائی کے لئے تیار ہے: عراق
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰عراق نے ایران سے نیچرل گیس کی سپلائی کے لئے نیا معاہدہ کیا ہے۔
-
زاویہ نگاہ - عراق میں جاری سیاسی تعطل کی وجوہات
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۷نشرہونے کی تاریخ 08/ 05/ 2022