-
روسی وزیر خارجہ کے پاس امریکی وزیر خارجہ سے بات کرنے کا وقت نہیں!
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، جمعرات کو روسی فوج نے یوکرین میں کئی تنصیبات پر خوفناک حملے کیے۔ دارالحکومت کیف کے قریب بھی حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔ خرسون شہر کے ارد گرد بہت شدید لڑائی ہو رہی ہے۔ یوکرین کی فوج اس علاقے کو واپس لینے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔
-
امریکی میزائلوں سے یوکرینی فوج کا حملہ، اپنے ہی قیدیوں کو ہلاک کردیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے امریکی میزائل سسٹم کے ذریعے اس جیل پر حملہ کردیا ہے جہاں یوکرینی جنگی قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔
-
برطانیہ کا انتباہ، ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھا
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۴برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ دنیا میں ایٹمی جنگ کے امکانات ایک بار پھر بڑھنے لگے ہیں۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کی جائے گی : یورپی یونین
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں مزید چھے مہینے کی توسیع کی جائے گی.
-
روس کا بڑا حملہ، یوکرین کا فوجی بیڑا اور امریکی ہتھیاروں کا گودام تباہ۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی بیڑے اور امریکہ کے ہتھیاروں کا گودام کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
یوکرین؛ خارکیف اور میکولایف میں شدید دھماکوں کی گونج۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷یوکرین کے دو شہروں میکولایف اور خارکیف میں شدید دھماکوں کی گونج سنائی دی ہے۔
-
یوکرین اور روس کے مابین اجناس کی برآمدات بحال کرنے کا معاہدہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵یوکرین اور روس کے درمیان تین یوکرینی بندرگاہوں سے اجناس کی برآمدات بحال کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
پندرہ ہزار روسی فوجیوں کے مارے جانے کا دعوی
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹امریکا اور برطانیہ نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں بقول ان کے روس کے پندرہ ہزار فوجی مارے گئے ہیں۔
-
یورپ کی طرف سے امریکہ کی اندھی تقلید افسوسناک ہے: روس
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱روس کے وزیر خارجہ نے امریکا اور یورپ کی جانب سے جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت کے نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے، یورپ کی جانب سے امریکا کی اندھی پیروی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱سحر نیوز رپورٹ