اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کو نئے میزائلی جواب کے بارے میں کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے نئی خباثت کی تو اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بے عملی صیہونی حکومت کے جرائم کے جاری رہنے کی اہم وجہ ہے۔
نشرہونے کی تاریخ 09/25/ 2024
نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/24
صدر ایران کا کہنا ہے کہ غزہ سے قبضے کا خاتمہ، عالمی امن و ترقی کے لئے لازمی ہے۔
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل، انتونیو گوتریس اور دوسرے ممالک کے سربراہوں سے ملاقات کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پر ایران کے وزیر خارجہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے علاقے میں صیہونی حکومت کی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور ہوئی ہے، جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔