-
روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۹روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ نے اس کے اتحادیوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جولانی حکومت سے جنوب مغربی شام سے ہتھیار ہٹانے کا غاصب اسرائیلی حکومت کا مطالبہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائيلی حکومت نے شام کی جولانی حکومت سے جنوب مغربی شام سے ہتھیار ہٹالینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
عراق میں عام انتخابات کے نتائج؛ گرینڈ شیعہ الائنس سب سے آگے
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴عراق میں انتخابی نتائج سے متعلق رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ گرینڈ شیعہ الائنس کو دیگر اتحادوں پر واضح برتری حاصل ہے۔
-
گھروں کو مسمار کرکے فلسطینیوں کو پسپائی پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: حماس
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنے کی صیہونی پالیسی میں شدت آرہی ہے جس پر حماس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں: عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ نے انتخابات کے نتائج کے تعلق سے امریکا کی دھمکی کی سخت مذمت کی ہے اور کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں ہے۔
-
ہندوستان اگر سلامتی کونسل کا رکن بن جائے تو صد فی صد فیصلہ فلسطین کے حق میں ہوگا: ہندوستان میں فلسطینی سفیر
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں فلسطینی سفیر نے امید ظاہر کی ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں ہندوستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
وہ دِن گئے جب امریکہ "بالادستی کی فاختہ" اُڑاتا تھا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی بالادستی کے دِن لَد چکے ہیں۔
-
مغرب اور خاص طور پر، امریکہ تسلط پسندی کے راستے سے امن کی تلاش میں: ڈاکٹر علی لاریجانی
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱ڈاکٹرعلی لاریجانی نے تہران میں "ہم اور مغرب، آيۃ اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے افکار و نظریات میں" کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں کہا کہ مغرب اور خاص طور پر، امریکہ تسلط پسندی کے راستے سے امن کی تلاش میں ہے۔
-
ٹیرف کی مخالفت کرنے والے بیوقوف ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب ٹیرف کی مخالفت کرنے والوں کو بیوقوف قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ ٹیرف ان کا سب سے طاقتور معاشی ہتھیار ہے۔
-
اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے! آخر اس کی کیا ہے وجہ؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱امریکی وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے ہوگئے ہیں۔ انھوں نے دعوی کیا ہے کہ بقول ان کے امریکا کے دشمن اپنی فوجی طاقت بڑھا رہے ہیں ۔