-
اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت میں ہمارا موقف اٹل ہے؛ مہدی المشاط
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئر مین نے نیشنل ڈیفنس کونسل کی نشست سے خطاب میں یمنی افواج اورعوام کی پائیداری کی قدردانی کی اور امریکی جارحیت کی ناکامی پر زور دیا۔
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے سترہ اور اٹھارہ اپریل کو یمن پر ہونے والے امریکی فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
یمن: صنعا، عمران اور مآرب صوبوں پر امریکہ کے 29 فضائی حملے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱امریکی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن کے مختلف صوبوں پر امریکی بمباری، 3 افراد شہید + ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴امریکہ کے جنگی طیاروں نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات یمن کے مختلف صوبوں پر 38 بار بمباری کردی جس کے نتیجے میں اب تک 3 شہید اور کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بحیرہ عرب میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ونسن پر یمنی فوج کا حملہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ عرب میں امریکہ کے یو ایس ایس ونسن طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر امریکی جارحیت کی مذمت؛ ایران کی وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے یمن میں راس عیسی پر امریکی جارحیت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے یمن کی استقامتی قوم سے اسلامی جمہوریہ ایران کی یکجہتی پر تاکید کی اور یمنی عوام کے خلاف امریکہ کی جاری جارحیت پر عالمی برادری کی جانب سے خاموشی توڑے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یمن کے عوام کا ایک بار پھر غزہ کے باشندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶یمن کے عوام نے ایک بار پھر غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکہ کے خلاف یمنی افواج کی مزاحمت کی حمایت میں مارچ کیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی بندرگاہ پر امریکہ کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷یمن کی راس عیسیٰ بندرگاہ پر وحشیانہ امریکی فضائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور عالمی برداری کی خاموشی پر کڑی نکتہ کی۔
-
صہیونی حکومت مزید گستاخ ہوگئی ہے، مسلمانوں کو سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے؛ عبدالملک بدرالدین الحوثی
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ الحوثی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے خاتمے کےلئے سنجیدہ اقدام کرنا چاہیے۔
-
یمن میں تیل بندرگاہ پر امریکی بمباری، 38 شہید اور 100 سے زائد زخمی + ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ امریکی بمباری میں راس عیسیٰ بندرگاہ پر کام کرنے والے 38 ملازمین شہید اور 102زخمی ہوئے ہیں۔