خبریں
-
بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں ایرانی اسٹوڈنس کی نمایاں کامیابی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲نوعمر ایرانی موجدوں نے دوہزار پچیس کے جنوبی کوریا کے بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں دو گولڈ میڈل اور ایک چاندی کا تمغہ جیتنا ہے۔
-
" بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے" غزہ سے بھاگتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی، فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپوں پر حملے
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳عبری میڈیا ذرائع نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں سے صیہونی حکومت کے فوجیوں کا بتدریج انخلاء شروع ہوجانے کی خبر دی ہے اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں پانچ فلسطنیی شہید ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کی ایف آئی اے ٹیم مراکش روانہ، کشتی حادثہ اور تشدد کے واقعات کی کرے گی تحقیقات
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۴پاکستانی وزیراعظم کی ہدایت پر مراکش بھیجی جانے والی ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم پاکستانیوں پر تشدد اور قتل کی تحقیقات کرے گی۔
-
یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین پر ایک بار پھر میزائل حملہ کیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸صیہونی ذرائع نے مرکزی مقبوضہ فلسطین خاص طور پر تل ابیب میں خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ یمن سے میزائل حملہ بتایا گیا ہے ۔
-
ایران اور روس کے درمیان مضبوط رابطے اور تعاون یقینی طور پر دشمنوں کے منصوبوں کو ناکام بنا دے گا: صدر پزشکیان
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر تاجکستان کے دورے کے بعد روس گئے جہاں ایران و روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط ہوئے اور صدر مملکت نے اپنے روسی ہم منصب سمیت مختلف اعلی عہدہ داروں سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
ایران اور روس کے درمیان ہوئے معاہدے کا بنیادی مقصد کیا ہے؟ ایرانی وزیر خارجہ نے بتایا
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲سلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران روس معاہدہ کی بنیاد اقتصادی ہے جبکہ ان کے روسی ہم منصب نے کہا ہے کہ یہ معاہدہ دو برابر کے ملکوں کے درمیان تعلقات کی ایک مثال ہے۔
-
غاصب اسرائیل پر فلسطینی عوام کی فتح کی مبارکباد
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہےکہ فلسطینی قوم اور مزاحمت نے اسرائیل کی سازشوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے ہندوستانی شہریوں کے بارے میں جیسوال کی وضاحت
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰روس یوکرین جنگ میں ہندوستانی شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بنا ہے۔
-
تہران میں دہشتگردی کے واقعہ میں 2 اعلی جج شہید، دہشتگرد نے خودکشی کرلی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸تہران میں آج صبح دہشت گردانہ کارروائی کے بعد دو حاضر سروس، انقلابی جج عوام کی سلامتی کو پامال کرنے والوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے۔
-
شام اپنی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴پاکستان نے شام اور لبنان سے اسرائیل کے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔