عراقچی: ایرانی بزدلانہ حملوں سے گھٹنے  ٹیکنے والے نہیں ہیں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i452820-عراقچی_ایرانی_بزدلانہ_حملوں_سے_گھٹنے_ٹیکنے_والے_نہیں_ہیں
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے عالمی یوم قدس کی ریلی میں شرکت کے بعد اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ایرانی بزدلانہ حملوں سے گھٹنے  ٹیکنے والے نہیں ہیں
(last modified 2026-03-13T15:10:53+00:00 )
Mar ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۹ Asia/Tehran
  • عراقچی: ایرانی بزدلانہ حملوں سے گھٹنے  ٹیکنے والے نہیں ہیں

وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے عالمی یوم قدس کی ریلی میں شرکت کے بعد اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ایرانی بزدلانہ حملوں سے گھٹنے  ٹیکنے والے نہیں ہیں

سحرنیوز/ایران: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سماجی  رابطے کے ایکس پیج پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ " میں نے فخر کے ساتھ ایران کے مضبوط اور پائیدارعوام کے ساتھ یوم قدس کے جلوس میں شرکت کی ۔"
 انھوں نے اپنی اس پوسٹ میں لکھا ہے کہ " ایرانی ہمیشہ اسی طرح استحکام کے ساتھ پائیدار رہیں گے اور بزدلانہ حملوں کے مقابلے میں گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔"

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel